اور آنٹیز کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ ۔شکریہاظہرالحق نے کہا:ابراش کا مطلب ہے ، پھول ، اصل میں یہ صحرا میں کھلنے والے پھول کا نام ہے ، جو بہت کم پایا جاتا ہے ، اور صحرا میں جب کھلتا ہے تو چمکتا ہوا دکھائی دیتا ہے ، یہ عربی زبان کا لفظ ہے ، لیکن ترکی میں بھی بولا جاتا ہے ۔ ۔