مبارکباد جاوید اقبال بھی ماہر ہو گئے

شمشاد

لائبریرین
آپ سب اراکین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جاوید بھائی یومیا 37۔3 خطوط کی رفتار سے بھاگتے ہوئے 1000 خطوط کا ہدف عبور کر کے “ ماہر “ کے عہدے پر پہنچ گئے ہیں۔

جاوید بھائی آپ کو اس نئے عہدے کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شمشاد نے کہا:
آپ سب اراکین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جاوید بھائی یومیا 37۔3 خطوط کی رفتار سے بھاگتے ہوئے 1000 خطوط کا ہدف عبور کر کے “ ماہر “ کے عہدے پر پہنچ گئے ہیں۔

جاوید بھائی آپ کو اس نئے عہدے کی بہت بہت مبارک ہو۔

خیر مبارک بھائی شمشاد، آپ نے اس ناچیز کویادرکھا۔ یہ اس محفل کی محبت کی بدولت اورآپ ساتھیوں سے محبت ہی کانتجہ ہے ۔
اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ یہ محفل یونہی ہنستی مسکراتی رہے۔(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 
Top