نتائج تلاش

  1. شمشاد

    تعارف ابو شامل - اردو محفل کے نئے رکن

    ابو شامل اردو محفل کے نئے رکن ہیں۔ 2 مارچ کو شمولیت اختیار کی اور اب تک 15 خطوط لکھ چکے ہیں۔ تعلق کراچی سے ہے، پیشہ صحافت ہے اور دلچسپیاں بقول ان کے ٹکٹ، سکے، کرنسی اور نقشہ جات جمع کرنا، کتابیں پڑھنا، بالخصوص تاریخی، تاریخی و دیگر موضوعات پر وکیپیڈیا پر مضامین لکھنا اور ساتھ ہی ساتھ یہ اردو...
  2. شمشاد

    تعارف خاور بلال کو خوش آمدید

    محفل میں ایک نئے رکن کا اضافہ ہوا ہے، نام ہے ان کا “ خاور بلال “ خاصے بدلہ سنج ہیں۔ 20 کے قریب خطوط لکھ کر پوسٹ کر چکے ہیں۔ کراچی سے تعلق ہے۔ خاور صاحب میں آپ کو اردو محفل کی طرف سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ اپنے بارے میں اراکین کو بتائیں تاکہ بات چیت میں آسانی رہے۔
  3. شمشاد

    مبارکباد راجہ صاحب مشاق کے عہدے پر

    راجہ صاحب نے بھی آخر کار مشاق کا عہدہ پا ہی لیا۔ بہت بہت مبارک ہو راجہ صاحب
  4. شمشاد

    مبارکباد اراکینِ محفل کی بھتیجی کی سالگرہ

    آج 15 مارچ کو اراکینِ محفل کی ایک بھتیجی کی سالگرہ ہے۔ اور وہ بھتیجی ہے ہمارے خرم بھائی کی بٹیا۔ سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو ہماری طرف سے ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات
  5. شمشاد

    مبارکباد فہیم بھی مشاق ہو گئے

    فہیم بھی ترقی کر کے مشاق کے عہدے پر پہنچ گئے۔ بہت بہت مبارک ہو۔
  6. شمشاد

    مبارکباد جیہ کی واپسی

    باوثوق ثبوت سے معلوم ہوا ہے کہ اس محفل کی ہردلعزیز رکن جیہ محفل میں واپس آ گئی ہے۔ خوش آمدید جیہ
  7. شمشاد

    علی پور کا ایلی (606-635)

    صفحہ 606 میں صرف ڈیڑھ مہینہ باقی تھا۔ ان حالات میں گوریوں کے سگنل کو دیکھنے کے لیے لازم تھا کہ جمال یا ایلی ان میں سے کوئی دو بجے تک جاگے۔ چونکہ جمال جاگنے کے لیے تیار نہ تھا۔ اس لیے یہ ذمہ داری ایلی کو اپنے سر لینی پڑی۔ وہ دو بجے تک مطالعہ میں مصروف رہتا اور پھر روشنی کر دیکھ کر جمال کو...
  8. شمشاد

    مبارکباد تفسیر بھائی کی سالگرہ (محفل پر)

    تفسیر بھائی محفل پر سالگرہ مبارک ہو
  9. شمشاد

    مبارکباد فرذوق کی سالگرہ محفل پر

    اس محفل کے ایک ہر دلعزیز رکن فرذوق کی آج محفل پر سالگرہ ہے۔ وہ ہے تو کئی دن سے غیر حاضر لیکن سالگرہ کی مبارک تو دینی ہی ہے۔ فرذوق محفل پر سالگرہ مبارک ہو۔
  10. شمشاد

    مبارکباد شیعب شوبی کی سالگرہ

    آج مورخہ 28 فروری کو اس محفل میں گھومتے پھرتے شعیب شوبی کو پورا ایک سال ہو گیا ہے۔ ہیں تو آپ کئی دنوں سے غیرحاضر لیکن ہم آپ کو محفل پر سالگرہ مبارک کہتے ہیں۔
  11. شمشاد

    مبارکباد بابر بھائی محسن کے عہدے پر

    اس محفل کے نئے رکن بابر بھائی محسن کے عہدے پر پہنچ گئے۔ محسن کا عہدہ مبارک ہو بابر بھائی
  12. شمشاد

    مبارکباد وہاب49 محسن بن گئے

    وہاب 49 بہت دنوں بعد محفل میں واپس آئے ہیں اور آتے ہی تیز رفتاری کے کئی ریکارڈ توڑتے ہوئے ایکدم سے “محسن“ کے عہدے پر جا پہنچے ہیں۔ “ محسن “ کا عہدہ مبارک ہو وہاب بھائی
  13. شمشاد

    جسے اللہ رکھے

    جسے اللہ رکھے وقت سے قبل پیدا ہونے کا ریکارڈ بی بی سی اردو پر یہ خبر پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے http://www.bbc.co.uk/urdu/science/story/2007/02/070220_premature_baby_born_sz.shtml
  14. شمشاد

    اب کسے جانا ہے؟

    اس محفل کی ایک ہر دلعزیز رکن “ جیہ “ کی فرمائش پر ایک دھاگہ کھولا تھا “ اب کس کو جانا ہے؟“ وہ مقفل ہوا۔ اسی سلسلے کی اگلی کڑی “اب کسے جانا ہے؟“ کے عنوان سے، لیکن اب “ جیہ کے واپس آنے کی خوشی میں “
  15. شمشاد

    ذرا دیکھوں تو کون کتنے پانی میں ہے

    میں بتاؤں یہ کون ہے ؟ نہیں، پہلے آپ یہ بتائیں کہ سرپرائیز میں کیا ملے گا؟
  16. شمشاد

    مینڈک کی دم:‌تبصرہ و تجاویز

    اور کتنا انتظار کروائیں گے :cry:
  17. شمشاد

    مبارکباد ماہ وش بھی مشاق ہو گئے

    ماہ وش بھائی کو بہت بہت مبارک ہو کہ 500 خطوط کا ہدف عبور کر کے مشاق کے عہدے پر پہنچ گئے۔
  18. شمشاد

    آپ کی گاڑی کا نمبر کیا ہے

    ذرا یہ تو بتائیں کہ آپ کی گاڑی یا موٹر سائیکل کا نمبر کیا ہے؟ میری گاڑی کا نمبر ہے د ب ق 793
  19. شمشاد

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    میں نے ایک دھاگہ شروع کیا تھا “ ضرب الامثال‌“ جس کی کچھ خاص پذیرائی نہیں کی گئی۔ اب ایک شروع کر رہا ہوں “ ضرب الامثال کا ستیاناس“ پہل میں ہی کر دیتا ہوں۔ آ بیل مجھے مار میں نے ایک بیل کو دیکھا اور سوچا کہ یہ اردو تو جانتا نہیں ہو گا تو اسے ایسے ہی کہہ دیا آ بیل مجھے مار تو اس نے سچ مچ...
  20. شمشاد

    گندم کے جواب میں چنے

    نیا دھاگہ گندم کے جواب میں چنے کے نام سے
Top