مبارکباد بابر بھائی محسن کے عہدے پر

شمشاد

لائبریرین
اس محفل کے نئے رکن بابر بھائی محسن کے عہدے پر پہنچ گئے۔

محسن کا عہدہ مبارک ہو بابر بھائی
 
شکریہ
لیکن راز کی بات یہ کے مجھے اردو ٹائپنگ صحیح طریقے سے نہیں‌آتی ایک ایک الفاظ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر لکھتا ہوں۔
پھر بھی بس اللہ کا کرم ہے گزارہ ہورہا ہے :p
 

شمشاد

لائبریرین
4 دن میں‌ 114 خطوط، اب بھی کہتے ہیں کہ اردو ٹائیپنگ نہیں آتی۔

آپ تو بہت اچھا لکھ لیتے ہیں۔

آپ کو تو ہم لائبریری کے کام میں مشغول کرنے والے ہیں۔
 
شمشاد نے کہا:
4 دن میں‌ 114 خطوط، اب بھی کہتے ہیں کہ اردو ٹائیپنگ نہیں آتی۔

آپ تو بہت اچھا لکھ لیتے ہیں۔

آپ کو تو ہم لائبریری کے کام میں مشغول کرنے والے ہیں۔

جی اسی بات پر تو مجھے حیرت اور خوشی ہے کے ٹائپنگ نہ آنے کے باوجود میں نے اتنا کرلیا :p
 

الف عین

لائبریرین
لو کر لو بات۔۔۔۔
ابھی غور کیا تو مابدولت بھی منفرد ہو چکے ہیں۔ یارو آؤ بھئ۔ مٹھائ وٹھائ کھا جاؤ۔ بوچھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
 

wahab49

محفلین
بابر بھائی محسن کا عہدہ مبارک ھو۔
چار دن؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہت خوب!!!!!!!!!!!
بابر بھائی دراصل اردو محفل ھے ھی ایسی جگہ۔ جہاں ایک بار آ جائیں جانے کو دل کمبخت کب کرتا ھے۔
 
wahab49 نے کہا:
بابر بھائی محسن کا عہدہ مبارک ھو۔
چار دن؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہت خوب!!!!!!!!!!!
بابر بھائی دراصل اردو محفل ھے ھی ایسی جگہ۔ جہاں ایک بار آ جائیں جانے کو دل کمبخت کب کرتا ھے۔

شکریہ جناب بس آپ سب کی محبت ہے :)
 
Top