ہمارے معاشرے میں بعض توہمات نے جڑیں اتنی گہری کر لی ہیں کہ آپ کچھ بھی کر لیں لوگ نہیں مانیں گے۔ مثلاّ :
--- میں طبی وجوہات کی بنا پر چھینک رہا ہوں اور برابر والا کہہ رہا ہے کہ کون یاد کر رہا ہے تمہیں جو اتنا چھینک رہے ہو۔
--- گھر کی دیوار پر کوا کائیں کائیں کر رہا ہے، بھوکا ہے، آنکھ...