نتائج تلاش

  1. شمشاد

    گمشدہ اراکینِ محفل

    کئی ایک ایسے اراکینِ محفل جو بہت فعال تھے اور جن کا اس محفل میں خاصا حصہ ہے، کافی عرصہ سے غائب ہیں۔ چند ایک نام مندرجہ ذیل ہیں : 1) ڈاکٹر افتخار راجہ 2) فیصل عظیم 3) اُم طلحہ 4) شعیب صفدر 5) ثناء اللہ 6) منہاجین 7) مہوش علی 8) ہمت علی 9) اُمیدِ محبت اگر آپ کو ان کے متعلق...
  2. شمشاد

    سوال گندم جواب چنے

    سب سے پہلا سوال : س) زکریا بھائی نے “سوال گندم جواب چنا“ بغیر کسی وارننگ کے کیوں مقفل کر دیا؟ :cry: :( :x
  3. شمشاد

    اقوالِ زریں

    یہ دھاگہ خاص طور پر اپنے سب سے چھوٹے رکن فرذوق کی فرمائش پر کھولا گیا ہے۔ اس میں صرف اور صرف اقوالِ زریں لکھیں۔
  4. شمشاد

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    ایسے تمام اراکین جنہوں نے یہ پرچہ حل نہیں کیا، برائے مہربانی حل کر کے جلد از جلد اس فزض سے سبکدوش ہو جائیں۔ 1) آپ کا نام جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے ؟ 2) آپ کا غیر سرکاری نام کیا ہے ؟ 3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟ 4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟ 5)...
  5. شمشاد

    ضرب الامثال

    اردو کے بہت سارے محاورے ہم روزمرہ کی زندگی میں استعمال کرتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہوں گے جو متروک ہو چکے ہیں۔ شاید آپ کی وجہ سے وہ دوبارہ زندہ ہو جائیں۔ تو لکھتے ہیں اردو کا ایک محاورہ ؛ آنکھ اوجھل، پہاڑ اوجھل
  6. شمشاد

    لاہور لاہور ہے

    کیا آپ میں کوئی ایسا رکن بھی ہے جس نے لاہور نہیں دیکھا۔
  7. شمشاد

    ہاشم

  8. شمشاد

    طلسم ہوشربا تبصرے

    نبیل بھائی آگے کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔ نمبر | صفحات | برقیانے والے کا نام | مکمل/ نامکمل | پروف ریڈر کا نام 1 | 20 - 01 | شمشاد | مکمل | 2 | 40 - 21 |ماوراء | | 3 |60 - 41 | محمد وارث | | 4 | 80 - 61 | راہبر | | 5 | 100 - 81 | محمد وارث | مکمل | 6 | 120 - 101 |حجاب | | 7 | | | | 8 |...
  9. شمشاد

    توصیف کا خواب تبصرے

    نہیں سمجھ آئی اس ناسمجھ کو یہ کیا ہے؟ اور افسانہ کہاں ہے؟
  10. شمشاد

    تفسیر عبادت تبصرے

    لیکن افسانہ ہے کہاں مصورِ غم کا ؟
  11. شمشاد

    اعداد و شمار

    ایک تجویز ہے اعداد و شمار میں “ سب سے زیادہ تعداد میں پوسٹ کرنے والے“ ان کی موجودہ فہرست 10 تک ہے۔ اگر یہ بڑھا کر 20 کر دی جائے تو ذرا آسانی رہے گی اراکینِ محفل کی حرکات و سکنات پر نظر رکھنے کے لیے۔
  12. شمشاد

    مقامِ عبرت

    یہ خبر آج 20 مارچ کو یہاں کے اخبار Arab News میں چھپی ہے۔ خبر چونکہ انگریزی میں ہے اس لیے انگریزی میں ہی لکھ رہا ہوں۔ مقامِ عبرت ہے سمجھنے والوں کے لیے ۔ [align=left:4b923be26e]Death Before Inheritance (Arab News) Jeddah - A Saudi died while trying to steal the entire estate of his dead...
  13. شمشاد

    لفظ “ ساتھ “

    نبیل اور زکریا کے لیے : جب ہم کوئی خط لکھتے ہیں تو نیچے ایک option ہے کہ : “ اگر آپ اپنے پيغام کے ساتہ فائل منسلک کرنا نہيں چاہتے تو اس حصے کو خالی رہنے ديں“ اس میں لفظ “ ساتہ “ غلط لکھا ہوا ہے۔ اس کو صحیح کر دیں۔
  14. شمشاد

    بُش کی حفاظت

    انڈیا میں صدر بش کے ساتھ امریکی جاسوسی کتے بھی آئے ہیں امریکی صدر جارج بش کے ٹھاٹ تو اپنی جگہ، ان کے ساتھ چلنے والے جاسوسی کتوں کے بھی مزے کچھ کم نہیں۔ صدر بش اور ان کتوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے، وہ جہاں بھی جاتے ہیں پہلے یہ جاسوسی کتے اس جگہ کا چپہ چپہ چھانتے ہیں۔ صدر کی سلامتی میں ان...
  15. شمشاد

    ایک دن

    بانو قدسیہ کی “ایک دن“ ٹرین حیدر آباد کے سٹیشن پر کھڑی تھی۔ اس کے ڈبے میں سے وہ رنگین اور نازک صراحیاں صاف نظر آ رہی تھیں۔ جن کی مٹی کا رنگ نارنجی اور بیل بوٹوں کا نمونہ خالص سندھی تھا۔ دو امریکن میمیں ہاتھوں میں دو دو صراحیاں تھامے دوکاندار سے سودا کر رہی تھیں۔ اُن کے لکیردار فراک گھٹنوں...
  16. شمشاد

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    ایک نو عمر سید زادہ، سینہ کشادہ، نیک چلن اور سیدھا سادہ، لمبا کم اور پست زیادہ، حسن کا دلدادہ، شادی پر آمادہ، خوبصورت جوان، اعلی خاندان، عرصہ سے پریشان کے لیئے ایک حسینہ مثلِ حور، نشہ شباب میں چور، چہرہ پُرنور، باتمیز و باشعور، باہنر و سلیقہ مند، صوم و صلواۃ کی پابند، باادب باحیاء، سابقہ سکونت...
  17. شمشاد

    مندرجہ ذیل لنک پر ضرور جائیں

    میں تمام اراکینِ محفل سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ مندرجہ ذیل لنک پر ضرور جائیں اور اپنا protest ضرور ریکارڈ کروائیں : http://www.PetitionOnline.com/Eagle999/ اللہ آپ کو جزا دے۔
  18. شمشاد

    مزاحیہ اشعار

    سجنوں تے مترو کچھ ایسے اشعار جو پڑھنے والے کو مسکرانے پر مجبور کر دیں وزن سے بے شک گرے ہوے ہوں لیکن تہذیب سے گرے ہوے نہیں ہونے چاہییں۔ تو عرض کیا ہے : کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں کھڑکیوں کے کھڑکنے سے کھڑکتا ہے کھڑک سنگھ
  19. شمشاد

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    اگر آپکو اس فورم کے کسی رکن سے ملنا پڑے تو سب سے پہلے کس سے ملنا چاہیں گے اور کیوں؟
  20. شمشاد

    رکن کی شیکائت

    کیا یہ ممکن ہے کہ اگر کوئی رکن کسی سے بدتمیزی کرئے تو اس کی فوری شیکائت کی جا سکے، مرسلہ میں جیسے “اقتباس، تعارف اور ذ پ “ بٹن دیئے گئے ہیں، ایسے ہی “Report to Moderator" کا بٹن بھی اگر ڈال دیا جائے تو آسانی رہے گی۔
Top