نتائج تلاش

  1. شمشاد

    علی پور کا ایلی (906 تا 935)

    صفحہ 906 تا 935 اس دعوت کے کوائف بھی انوکھے تھے۔ کریلے ایک مرتبہ انہوں نے شبیر کو مجبور کیا کہ وہ انہیں دعوت کھلائے۔ پہلے تو شبیر انہیں ٹالتا رہا لیکن آخر اس نے محسوس کیا کہ دعوت کھلائے بغیر چارہ نہیں۔ اس نے ایک دن مقرر کر دیا۔ مقررہ دن وہ سب تیار بیٹھے رہے کہ کب بلاوا آئے۔ آکر شبیر آیا...
  2. شمشاد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    یہ نیا سکول کھلا ہے۔ داخلہ جاری ہے اور سیٹیں محدود۔ جلدی کریں ایسا نہ ہوا کہ موقع ہاتھ سے نکل جائے۔ تجربہ کار سٹاف اور فیس معقول۔
  3. شمشاد

    علی پور کا ایلی(786 تا 815)

    صفحہ 786 تا 815 کر اوپر چڑھنا تقریباّ ناممکن تھا۔ وہ سب ایک دوسرے پر آوازے کس رہے تھے، پھبتیاں اڑا رہے تھے۔ اس کے باوجود ایلی وہیں ایک تاریک کونے میں کھڑا تھا۔ وہ اس گھات میں تھا کہ کب کوئی دروازہ دکھائی دے جو لوگوں کی نگاہوں سے دور ہو، اوٹ میں ہو اور وہ آنکھیں بند کر کے کانوں میں انگلیاں...
  4. شمشاد

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    باجو کے ایک خط سے معلوم ہوا ہے کہ اس محفل کی ایک بہت ہی اہم رکن فرزانہ صاحبہ کی طبعیت ناساز ہے اور وہ کل علاج کے لیے ہسپتال داخل ہو رہی ہیں۔ آپ سب اراکین سے التماس ہے کہ ان کی صحتیابی کے لیے انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ کریم انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔
  5. شمشاد

    پانچ ہفتے کی چھٹی

    اراکینِ محفل مجھے پانچ ہفتے کی چھٹی چاہیے کہ میں کل پاکستان روانہ ہو رہا ہوں۔ افسوس تو ہو گا کہ محفل سے اتنا عرصہ دور رہوں گا لیکن پاکستان جانے کی بھی خوشی ہے۔ 14 اگست وہاں ہی مناؤں گا۔ اگر موقع ملا تو وہاں سے بھی آن لائن ہونےکی کوشش کرؤں گا، لیکن آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ وہاں جا کر بندہ کتنا...
  6. شمشاد

    مبارکباد حجاب بھی محسن بن گئیں

    اس محفل کی ایک باذوق رکن حجاب بھی محسن کے عہدے پر ترقی پا گئیں۔ حجاب کو بہت بہت مبارک ہو۔
  7. شمشاد

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ نے نیا دھاگہ کھولا ہے لیکن اس پر خاطر خواہ اراکین نہیں آ رہے تو مجھ سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کے دھاگے کو مشہور کرنے کے لیے اراکین محفل کو پکڑ دھکڑ کر آپ کے دھاگے پر لائیں گے۔ مناسب فیس - پہلے پانچ دھاگوں پر خصوصی ڈسکاؤنٹ سب سے پہلے میں اپنے ہی دھاگے کی مشہوری کر دوں۔...
  8. شمشاد

    جشنِ آزادی کے موقع پر قائد کو خراجِ عقیدت

    اس دھاگے پر اگست کے پورے مہینے میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے قائد کو خراجِ عقیدت پیش کریں۔ کسی قسم کے تبصرے اور تجاویز نہ لکھیں، اس لیے دوسرا دھاگہ ملاحظہ فرمائیں۔ ربط یہ ہے : http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=4162 سب سے پہلے میں ہی لکھتا ہوں۔
  9. شمشاد

    ہارڈسک ایرر

    چلیں ہم نے بھی نوٹ کر لیا ہے تا کہ سند رہے، ویسے اب تمہاری میرا مطلب ہے تمہارے کمپیوٹر کی طبیعت کیسی ہے؟ ڈاکٹر کیا کہتے ہیں اس کے متعلق؟ کوئی وٹامن وغیرہ کی ضرورت ہو تو بتاؤ۔
  10. شمشاد

    جشنِ آزادی

    اگست کا مہینہ شروع ہو چکا ہے اور 14 اگست قریب ہے۔ اراکینِ محفل سے التماس ہے کہ اس دفعہ محفل پر آزادی کا جشن دھوم دھام سے منایا جائے۔ کسطرح منایا جائے ؟؟؟ آپ کی تجاویز اور آراء کا انتظار رہے گا۔
  11. شمشاد

    خطوط کا اندازہ: ماہ اگست 2006

    جولائی کے ماہ میں 10862 خطوط پوسٹ کیے گئے جن کی تعداد ماہ جون سے خاصی کم ہے۔ اب آپ ماہ اگست کا اندازہ لگائیں۔ میرا اندازہ 9 ہزار خطوط کے لگ بھگ کا ہے۔
  12. شمشاد

    علی پور کا ایلی - صفحات 546 تا 575

    علی پور کا ایلی صفحہ نمبر 546 سے 575 تک دلچسپی ہو گئی تھی۔ اس میں زندگی تھی جو ولولہ تھا جاہ کی طرح اس کی زندگی اصولوں کا سہارا نہیں ڈھونڈتی تھی۔ اس کے بعد کئی ایک دن وہ سب تصاویر فریم کرنے میں شدت سے مصروف رہے۔ فریم کی لکڑی کاٹنے اور اسے کیلوں سے جوڑنے کا کام جی-کے کے سپرد تھا۔ جی...
  13. شمشاد

    اب کس کو جانا ہے

    “ اب کس کو آنا ہے “ کے وزن پر “ اب کس کو جانا ہے “ یہ دھاگہ کھولا گیا ہے۔ نہیں نہیں بھئی محفل سے نہیں اس دھاگے سے جانا ہے کی بات ہو رہی ہے۔ جیہ نے اس کی خواہش ظاہر کی تھی، پتہ نہیں عملی جامہ کیوں نہ پہنا سکی (ہو سکتا ہے بر وقت سِل کر نہ آیا ہو)، تو میں نے سوچا میں ہی اس کی خواہش پوری کر دوں۔...
  14. شمشاد

    سارا کے دروس پر آپ کی آرا

    اراکین سے درخواست ہے کہ سارا صاحبہ کے دروس والے دھاگے پر اپنی آرا دینے کی بجائے یہاں آپ اپنی آرا دے سکتے ہیں۔ دروس والے دھاگے کا ربط مندرجہ ذیل ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=71771#71771
  15. شمشاد

    مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

    امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی ہو گئی ہے۔ میری طرف سے بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔
  16. شمشاد

    مبارکباد mwalam محسن بن گئے

    mwalam محسن بن گئے نئے عہدے کی بہت بہت مبارک ہو
  17. شمشاد

    مبارکباد رضوان کے 2000 پیغامات

    آخر کار رضوان بھی اس دوڑ میں شریک ہو ہی گئے، ادھر محب نے 3000 کا ہدف عبور کیا تو انہوں نے کہا میں کیوں پیچھے رہ جاؤں، تو 2000 تک تو پہنچ ہی گئے۔ خیر اسی بات پر مبارک باد قبول فرمائیں۔
  18. شمشاد

    علی پور کا ایلی (246 - 275)

    علی پور کا ایلی صفحات 246 سے 275 بس وہ اس قابل نہ تھا کہ اسے کوئی اہمیت دی جائے۔ اس میں ذہنی چمک تو تھی مگر وہ ڈر اور خوف کے دبیز پردوں میں دم توڑ رہی تھی۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ خود کفیل نہ تھا جیسے کہ شیخ ہمدم تھے۔ جب شیخ ہمدم اسے الیاس صاحب کہتے تو وہ خوشی سے پھولا نہ سماتا اور اسے...
  19. شمشاد

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    سارا صاحبہ محسن کے عہدے سے ترقی پا کر مشاق کے عہدے پر پہنچ گئی ہیں۔ میری طرف سے سارا صاحبہ کو مبارک ہو۔
  20. شمشاد

    اب کس کو آنا ہے

    زکریا بھائی نے بڑی پھرتی دکھائی کہ پہلے والے دھاگے کو 98 صفحات پر ہی مقفل کر دیا۔ خیر وہ کر سکتے ہیں، ناظمِ اعلٰی جو ہوئے۔ تو شاہ جی کچھ بھی نہیں بدلہ، بس علی پور کا ایلی لکھی جا رہی ہے۔ اگر کہیں تو 30 - 40 صفحات بھیج دیں۔
Top