مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

شمشاد

لائبریرین
امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی ہو گئی ہے۔

میری طرف سے بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
آمین۔ اور یہ حروف تو امن و ایمان کے نام میں ہی شامل ہیں۔۔۔۔ مبارک ہو امن ایمان یہ پہلا سنگِ میل
 

امن ایمان

محفلین
جیہ۔۔۔۔آمین اور بہت اچھا لگا آپ کا یہاں آنا : )

اعجاز اختر ۔۔آپ کو یہاں دیکھ کے مجھے حیرت کے ساتھ ساتھ بہت خوشی بھی ہورہی ہے : )

میں یہاں بہت سارا شکریہ قیصرانی کا بھی ادا کرنا چاہوں گی۔۔۔ کیونکہ جس طرح سے انہوں نے ہر جگہ میری مدد کی ہے اگر یہ اس طرح نہ کرتے تو میں بھی شائد 100 پوسٹس اتنی جلدی نہ کر پاتی

Thanks a Bundle to all of you who came here for me
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارکباد امن ایمان صاحبہ۔ میری ابھی نظر پڑی تو میں نے فوراً سوچا کہ مبارکباد دے دوں :lol:
قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
میں یہاں بہت سارا شکریہ قیصرانی کا بھی ادا کرنا چاہوں گی۔۔۔ کیونکہ جس طرح سے انہوں نے ہر جگہ میری مدد کی ہے اگر یہ اس طرح نہ کرتے تو میں بھی شائد 100 پوسٹس اتنی جلدی نہ کر پاتی

Thanks a Bundle to all of you who came here for me
:lol: تو کریں ناں بہت سارا شکریہ ادا۔ کوئی نہیں‌ روکے گا :lol:
قیصرانی
 

امن ایمان

محفلین
قیصرانی وہ تو میں نے کر بھی دیا ۔۔۔ لگتا ہے ابھی آپ کو ملا نہیں ہے ۔۔ چلیں اگر وہ راستے میں گم ہو گیا ہے تو ایک عدد نیا والا شکریہ ۔۔پھر سے بھیج رہی ہوں :)

نعیم آپ کا بھی شکریہ : )

شمشاد نے کہا:

وہ یہ میں نے غلطی سے لکھ دیا تھا۔۔۔میں نے یہ پوچھا تھا کہ آپ کو کس طرح پتہ چلا کہ میرا عہدہ بدل گیا ہے۔۔۔ لیکن تھوڑی دیر بعد خود ہی میری عقلِ سلیم نے بتا دیا۔۔۔کہ آپ نے خود ہی دیکھ لیا ہو گا :oops:
 

دوست

محفلین
ماشاءاللہ۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ امید ہے آپ بھی نمبر ون کی دوڑ مین شامل ہوجائیں گی جلد ہی۔
 
Top