نتائج تلاش

  1. شمشاد

    میری ڈائری کا ایک ورق

    کیا آپ اپنی ڈائری کا کوئی “ ورق “ یہاں دوسروں کو دیکھانا پسند کریں گے ۔ میری ڈائری کا ایک ورق کچھ یوں ہے : عنوان ہے “ سلطنت “ غریب لوگوں کی ٹوٹی پھوٹی بستی، نالیوں کا پانی گلیوں میں بہتا ہوا، ٹوٹے پھوٹے کچے پکے مکان، ایک گندی سی بچی، بال بکھرئے ہوئے، ناک بہتی ہوئی، فراک میلا سا پہنا ہوا،...
  2. شمشاد

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    آ گیا لڑائی میں اگر عین وقتِ نماز قبلہ رُو ہو کے زمیں بوس ہوئی قوم حجاز ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز تشریح : شاعر کہتا ہے کہ لڑائی لڑتے لڑتے اگر نماز کا وقت آ گیا تو حجاز کی قوم قبلہ کیطرف منہ کر کے سجدے میں چلی گئی، محمود اور ایاز (یہ دونوں...
  3. شمشاد

    کوئی مجھے بتائے

    کیا اس فورم پر صرف ہم تین ارکان ہی رہ گئے ہیں یعنی کہ میں، باجو اور ماوراء باقی کیا پولیس کے نرغے میں ہیں جو یہاں خطوط نہیں لکھ رہے؟
  4. شمشاد

    شب دیگ

    بکرا عید پر چونکہ گوشت کی فراوانی رہے گی اس لیئے گوشت کی ایک ڈش “شب دیگ“ یہ ایک کشمیری ڈش ہے۔ ایک سالہ بکرے کا نرم گوشت - ایک کلو باریک قیمہ، چربی کے بغیر - آدھ کلو پیاز - آدھ کلو ادرک - آدھی چھٹانک نمک مرچ - حسب ذائقہ بھنے چنے کا بیسن - ایک چھٹانک لہسن - ایک گٹھی بالائی - آدھ پاؤ...
  5. شمشاد

    لیمن کیک

    چلیں مزیدار لیمن کیک تیار کیجئے ۔ اشیائے استعمال : چینی - سوا کپ لیموں - پانچ عدد انڈے - سات عدد میدہ - سوا کپ مکھن - سوا کپ بیکنگ پاؤڈر - سوا چمچ بنانے کی ترکیب : سب سے پہلے مکھن کو گرم کریں، پھر چھانے ہوئے میدے کو اس میں ملائیں، اور پھر اسے خوب اچھی طرح ملا کر انڈوں کو بھی...
  6. شمشاد

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    چلیں باری باری سب ممبر اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں پہلے میں ہی بتا دوں اچھی والی 1) اچھا خاوند ہوں 2) سگریٹ نہیں پیتا 3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں بری والی 1) غصہ جلد آتا ہے 2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا 3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں اب آپ کی باری ہے -...
  7. شمشاد

    اقوال مِس زریں

    - لڑکی کو دیکھ کر لڑکی فیشن کرتی ہے اب آپ اضافہ کریں
  8. شمشاد

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اب ‘عشق‘ کے بعد ‘محبت‘ پر طبع آزمائی کی جائے یا ابھی ‘عشق‘ ہی جاری رکھنا ہے
  9. شمشاد

    صحت یابی کے لیئے دعا

    ایک تین سالہ بچی کے دماغ کا آپریشن ہونے والا ہے بچی کا نام اسما ارشد ہے www.contactpakistan.com پر لوگوں سے صحت یابی کے لیئے دعا کی اپیل کی گئی ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالی آپ سبکو اس کا اجر دے گا انشااللہ ۔
  10. شمشاد

    کوئی مجھے بتائے

    You cannot post calendar events in this forum You cannot attach files in this forum You cannot download files in this forum مندرجہ بالا اندراج کا کیا علاج ہے ؟ میں کب اس قابل ہو سکوں گا کہ یہ سب کر سکوں
  11. شمشاد

    تعارف New Member

    I'm a new member of this forum. Can't write in urdu for the time being. Please take me around and show me whats going on here. Many thanks.
Top