کوئی مجھے بتائے

شمشاد

لائبریرین
You cannot post calendar events in this forum
You cannot attach files in this forum
You cannot download files in this forum

مندرجہ بالا اندراج کا کیا علاج ہے ؟
میں کب اس قابل ہو سکوں گا کہ یہ سب کر سکوں
 

نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد نے کہا:
You cannot post calendar events in this forum
You cannot attach files in this forum
You cannot download files in this forum

مندرجہ بالا اندراج کا کیا علاج ہے ؟
میں کب اس قابل ہو سکوں گا کہ یہ سب کر سکوں

۔۔جب تم اٹھارہ سال کے ہو جاؤ گے۔ :p بائی دا وے فائلیں اٹیچ کرنے کی سہولت کچھ عرصہ پہلے ہی محدود کر دی گئی ہے۔ تم آخر کیا فائل اٹیچ کرنا چاہتے ہو۔ اگر اپنی پوسٹ میں تصاویر شام کرنا چاہتے ہو تو IMG ٹیگ کا استعمال کرو۔ اگر اور کوئی اچھا سوفٹویر ہمارے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہو تو ڈاؤنلوڈ سیکشن میں تمام رجسٹرڈ ارکان کو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت حاصل ہے۔ جہاں تک کیلنڈر ایونٹ پوسٹ کرنے کا تعلق ہے تو بھائی مجھے خود بھی نہیں پتا اس سے کیا ہوتا ہے، بس بے کار پڑی ہوئی ہے یہ فیچر اس فورم میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
۔۔۔۔جب تم اٹھارہ سال کے ہو جاؤ گے۔۔۔۔۔

لوٹ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو
اٹھارہ سال کا ہونے کے لیے خاصہ پیچھے جانا پڑے گا

IMG کا ٹیگ ہی تو استعمال نہیں ہو پا رہا
 
Top