اعداد و شمار

شمشاد

لائبریرین
ایک تجویز ہے

اعداد و شمار میں “ سب سے زیادہ تعداد میں پوسٹ کرنے والے“ ان کی موجودہ فہرست 10 تک ہے۔ اگر یہ بڑھا کر 20 کر دی جائے تو ذرا آسانی رہے گی اراکینِ محفل کی حرکات و سکنات پر نظر رکھنے کے لیے۔
 

زیک

مسافر
شمشاد 10 کی تعداد تمام اعداد و شمار کے لئے ہے۔ اس لئے صرف ٹاپ پوسٹرز کی تعداد نہیں بڑھائی جا سکتی۔ اور اگر تمام اعداد و شمار کو 20 پر کر دیا جائے تو ان میں سے کئی کام میں وقت لیتے ہیں جس سے سرور پر کچھ بوجھ پڑے گا۔ اس کے علاوہ اعداد و شمار کا صفحہ بھی لمبا ہو جائے گا۔

اگر آپ خطوط کی تعداد کے حساب سے ارکان کی فہرست دیکھنا چاہتے ہیں تو اوپر “فہرستِ ارکان میں جائیں اور اس کی ترتیب سیٹ کر لیں۔
 
Top