اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب کس کو آنا ہے کی ساتویں قسط حاضرِ خدمت ہے۔

اور اس وقت شاکر بھائی آنلائن نظر آ رہے ہیں۔ لگتا ہے سحری سے فارغ ہو کر آ گئے ہیں۔
 

دوست

محفلین
میں‌ پہلے اسی دھاگے میں گیا تھا۔ لیکن آگے سے قفل میرا منہ چڑا رہا تھا۔
سحری کرکے فارغ ہوں۔ بس کچھ ہی دیر میں نماز پڑھنے اٹھ جاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی آپ مجھے بتا دیتے میں چابی بھجوا دیتا آپ کو۔ ایسی کون سے مشکل ہے۔

چلیں آپ نماز پڑھ کر آ جائیں۔

میں تو اب جاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آنے سے پہلے بتا تو دیا کریں تاکہ بگل وغیرہ بجا دیا کریں۔

ابھی تو خیر آپ ہی آئیں گے کہ افطاری ہو چکی ہو گی۔
 

ماوراء

محفلین
اب شاید حاتم طائی کی بیٹی آ جائیں۔

جب میری پہلی نظر اس نام پر پڑی تو ذہن میں اچانک کچھ آیا۔ اس سے پہلے کہ میں کچھ لکھتی۔ دیکھا تو باجو کا اوتار تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو بچت ہو گئی نہیں تو دو چار اور مل جانی تھیں کھری کھری۔

یہ دوسرا مخفی کون ہے بھئی؟
 

الف عین

لائبریرین
ہم کسی سے کم نہیں۔ اور بڑی دیر سے یہاں دندنا رہے ہیں بغیر بلائے۔ مگر شرافت کا تقاضا ہے کہ تلمیذ صاحب کو بلا ہی لیا جائے کمپنی کے لئے
 

الف عین

لائبریرین
اب تم نے بلایا ہے تو جاتے جاتے آنا ہی پڑے گا، میں تو کون جانے والا ہے کے تانے بانے پر جانے والا تھا۔
پھر

منصور
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top