اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
حجاب نے کہا:
راجہ صاحب تو نہیں اب میں آ گئی ہوں آج چاند نظر نہیں آیا وہاں شمشاد صاحب ؟؟؟؟؟؟

دفتر میں چھٹی کی وجہ سے آج میں گھر سے باہر ہی نہیں نکلا تو چاند کہاں سے نظر آتا ان کو۔ :wink: :wink: :wink:

ہمارے ہاں سوموار کو عید ہے۔
 

حجاب

محفلین
:) تو آپ کو جانا چاہیئے تھا ناں باہر اب آپ کی وجہ سے سب کو ایک اور روزہ رکھنا پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو میں آیا ہوں۔

شاہد صاحب آپ بھی کبھی ادھر کا چکر لگا لیں۔ ذرا ذائقہ بدلنے کے لیے ہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top