اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ میں بھی مجبورا موجود ہوں۔ بابا ابھی تک نہیں آئے ۔ آتے ہی کھانا مانگتے ہیں، اب اس سخت سردی میں گرم لحاف کو چھوڑ کر کھانا تیار کرنے سے تو بہتر ہے کہ محفل پر موجود رہوں
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد بھائ میں بھی مجبورا موجود ہوں۔ بابا ابھی تک نہیں آئے ۔ آتے ہی کھانا مانگتے ہیں، اب اس سخت سردی میں گرم لحاف کو چھوڑ کر کھانا تیار کرنے سے تو بہتر ہے کہ محفل پر موجود رہوں

واقعی یہ بات تو ہے لیکن کیا وہ روزانہ ہی اتنی دیر سے آتے ہیں؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ضبط بھائی الفاظ کی اتنی کنجوسی نہ کیا کریں، اور کچھ نہیں تو موسم کا ہی حال لکھ دیا کریں۔

کیوں ملک صاحب میں نے صحیح کہا ناں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کتنے خوش قسمت ہیں کہ بارش کا لطف لے رہے ہیں، ایک ہم ہیں کہ بارش کو ترستے ہی رہتے ہیں۔

ملک صاحب آپ کی طرف کیا حالات ہیں؟
 

نوید ملک

محفلین
جی جناب میں ذرا مصروف تھا ابھی دیکھا ادھر ، موسم کے حال 4 دن سے بارش ہو رہی ہے کبھی کم کبھی زیادہ ، اور سردی کی آمد ہو چکی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کے آپ کی طرف بھی بارش
اگر بار بار بارش کا ذکر ہوا تو میں اس دھاگے کو تالا لگا دوں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top