تاسف اولمپئین گول کیپر محمد قاسم انتقال کرگئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ہاکی ٹیم کے اولمپئین گول کیپر محمد قاسم انتقال کرگئے ہیں۔ انہوں نے ورلڈ کپ اور اولمپکس سمیت متعدد اہم بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔
محمد قاسم کو پریکٹس کے دوران گیند سینے پر لگنے سے چوٹ لگی تھی اور یہ چوٹ بعد میں گلٹی کی شکل اختیار کرکے کینسر بن گئی۔

انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

دعا ہے اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت کرئے، اسے اعلٰی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا کرئے۔ آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top