مبارکباد اعجاز بھائی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہ

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی اگر میں غلطی نہیں کر رہا تو کل آپ کی سالگرہ تھی۔
میری طرف سے اور اہلیان محفل کی طرف سے آپ کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے اللہ کریم آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

یہ دراصل اعجاز اختر صاحب کی سالگرہ کی مبارک دی جا رہی ہے۔

اعجاز اختر صاحب، آپ کو میری جانب سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارک قبول ہو۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو صحت مند اور تندرست رکھے اور آپ یونہی ہماری سرپرستی کرتے رہیں۔
 

تیشہ

محفلین
انکل جی میری طرف سے آپکو سالگر ہ مبارک ۔ دعا ہے Allahآپکو صحت و تندرستی دے ۔ اور لمبی عمر دے آمین ۔


:birthday:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اعجازصاحب، آپ کوسالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے (آمین ثم آمین)



والسلام
جاویداقبال
 

ماوراء

محفلین
میری طرف سے بھی اعجاز صاحب کو سالگرہ مبارک۔ یہی دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے خوشیوں کا سال ہو۔ آمین۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم اعجاز اختر صاحب، آپ نے اپنی سالگرہ کا دن کس طرح گذارا ؟ آپ کے لئے بہت سی سالگرہوں کی دعائیں !
 

شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
سالگرہ مبارک اعجاز انکل، اللہ آپ کو عمر دراز صحت و سلامتی، آمن و آشتی کے ساتھ عطا فرمائے۔ آمین

ہے تو عنوان سے ہٹ کر لیکن راجہ صاحب آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ امید ہے اب آتے رہیں گے۔
 
Top