یہ میری نئی گاڑی ہے TOYOTO COW-ROLLA یہ جب میں پاکستان میں ہوتا ہوں تو استعمال کرتا ہوں۔ اب چونکہ میں یہاں ہوں تو آتے ہوئے ڈرائیور کو دے آیا ہوں۔ وہ اسے ٹیکسی کے طور پر چلاتا ہے۔ خاصے پیسے کما لیتا ہے۔ :wink: