مبارکباد فرذوق کی سالگرہ محفل پر

شمشاد

لائبریرین
اس محفل کے ایک ہر دلعزیز رکن فرذوق کی آج محفل پر سالگرہ ہے۔ وہ ہے تو کئی دن سے غیر حاضر لیکن سالگرہ کی مبارک تو دینی ہی ہے۔

فرذوق محفل پر سالگرہ مبارک ہو۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چھوٹے بھائی

:congrats: کچھ وقت نکال کر آیا کریں یہاں آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ کے لئے بہت سی دلی دعائیں !
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم ۔۔
جی بہت بہت شکریہ آپ لوگوں ،،مجھے تو آپی سیدہ نے یاد کروایا ہے ورنہ مجھے تو یاد نہیں تھا ،،اور شمشاد بھائی آپ کا باقی سب ممبران کا بہت بہت شکریہ
 

فرذوق احمد

محفلین
ایک بار پھر سب کا شکریہ

یہ تو بتائیں کے کسی کو کچھ کھانے کو مِلا یا صرف سوکھی ہی مبارک باد دئیے جا رہے ہیں :p :lol:
 
Top