مبارکباد فہیم بھی مشاق ہو گئے

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو فہیم۔ ابھی میں نے بھی دیکھا اور یہ تانا بانا کھولنے کا ارادہ ہی کیا تھا کہ شمشاد کے کھولے ہوئے اس موضوع پر نظر پڑ گئی۔
مبارک ہو فہیم یہ سنگِ میل۔
 

فہیم

لائبریرین
جناب شمشاد صاحب ، ضبط اور اعجاز اختر صاحب

آپ لوگوں کا بہت شکریہ

ویسے کافی عرصے میں میں اس عہدے تک پہنچاہوں
ورنہ لوگوں نے تو پتہ نہیں کتنی جلدی جلدی عہدے حاصل کرلیے ہیں :)
 

فہیم

لائبریرین
بوچھی نے کہا:


شکریہ باجو
آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کے مٹھائی میں آپ کو کیا پسند ہے۔
یہ لیں میں کافی ساری لے آیا ہوں۔
امید ہے ان میں آپ کی پسند کی چیز ضرور مل جائے گی۔

Mithai.gif


mithai2b.jpg


mithai.gif


cth3.jpg
 

AMERICAN

محفلین
شمشاد نے کہا:
فہیم بھی ترقی کر کے مشاق کے عہدے پر پہنچ گئے۔

بہت بہت مبارک ہو۔

کہتے ہیں‌کہ ““۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے سر پر سینگ نہیں‌ہوتے مبارک ہو آج وہ بھی نکل آئے۔““

فہیم جی مشاق بن گئے۔
 

فہیم

لائبریرین
کیا مطلب میرے مشاق بنے سے آپ کے سر پر سینگ نکل آئے ہیں :shock:

دنیا کے عجوبوں میں ایک اور اضافہ :lol:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

فہیم بھائی، آپ کو مشاق بننے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ میں اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ آپکی کامیابیوں کا یہ سفر یونہی قائم و دائم رہے (آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 

فہیم

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

فہیم بھائی، آپ کو مشاق بننے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ میں اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ آپکی کامیابیوں کا یہ سفر یونہی قائم و دائم رہے (آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بہت بہت شکریہ جاوید بھائی آپ کا
اور کہاں ہیں آپ آج کل دکھائی نہیں دیتے :)
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،

کہاں ہونا فہیم بھائی، دراصل وطن واپسی کی تیاریاں ہیں دعاکریں کہ وطن واپسی جلد ہوجائے۔ اسلئے کچھ مصروفیات ہیں۔



والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،

کہاں ہونا فہیم بھائی، دراصل وطن واپسی کی تیاریاں ہیں دعاکریں کہ وطن واپسی جلد ہوجائے۔ اسلئے کچھ مصروفیات ہیں۔



والسلام
جاویداقبال
 
Top