مینڈک کی دم:‌تبصرہ و تجاویز

شمشاد

لائبریرین
محاورے میں تو “ مینڈکی “ کا لفظ ہے۔ ویسے میں تمہیں تھوڑا ہی کہہ رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
جی ہاں ۔ایسا ہی ھے۔ ایسے ہی کچھ مینڈک میرا مطلب ہے مریض محفل پر بھی پائے جاتے ہیں۔ :lol:
مطلب کہ محفل پر مینڈک۔۔ :shock: ویسے یہ حیران کن بات بھی نہیں۔ پہلے محفل میں کیا کیا موجود نہیں۔ :D

مثلاً کیا کیا موجود نہیں ہے اور کیا کیا موجود ہے؟
 
Top