مبارکباد جیہ کی واپسی

شمشاد

لائبریرین
باوثوق ثبوت سے معلوم ہوا ہے کہ اس محفل کی ہردلعزیز رکن جیہ محفل میں واپس آ گئی ہے۔

خوش آمدید جیہ
 

تیشہ

محفلین
:? شیور ہے نا ؟ واپس آگئیں ہیں ؟ ایسا نا ہو آج ہی آئی ہوں ذرا کی ذرا ، پھر یہ جا اور وہ جا :?



ویلکم جیہ ، :)
 

امن ایمان

محفلین
ماوراء جیہ کو میں نے دیکھا ہے۔۔میرا مطلب ہے پڑھا ہے۔
آپ جیہ کی پروفائل میں سے آج کی پوسٹس دیکھ لیں۔۔وہ غالب والے سیکشن میں آئی تھیں۔


جیہ خوش آمدید!
 

ماوراء

محفلین
جیہ، تمھیں دیکھ کر واقعی بہت خوشی ہوئی، یقین کرو ہم سب نے تمھیں بہت یاد کیا۔ امید ہے کہ تم اب آتی رہو گی۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
ہیں :shock:
:p
ابھی پیچھے تو میں ایک افسوس بھری پوٹس کرکے آرہا ہوں۔
آگے آیا تو یہ پتہ چلا :p

اچھی خبر ہے
 

فرضی

محفلین
شمشاد بھائی کچھ کھو گیا ہے کیا؟ حوصلہ رکھیں مل جائے گا اگر اللہ نے چاہا تو
 
Top