ت

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم

    محترم ...........امید ہے آپ خریت سے ہوں گے........یہاں ایک اتحاد اسلامی نام کا گروپ بنایا گیا ہے.......آپ سے گزارش ہے کہ اسے پڑھیں اور اگر آپ ہم سے اتفاق کرتے ہیں تو اس میں شمولیت اختیار کریں ........تاکہ ہم مسلمانوں کی بہتری کے لیئے کام کر سکیں......امید ہے آپ ہماری گزارش کو قبول کرتے ہوئے ایک دفعہ اس پڑھیں گے ضرور....اس میں کسی قسم کی کوئی تفرقہ بازی نہیں کی جائے گی تمام لوگ بھائیوں کی طرح کام کریں گے.........
    و السلام
    سلام علیکم
    پیشگی عید مبارک قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    اسلام و علیکم آپ کی جانب سے دوستی کا پیغام موصول ہوا انتہائی مسرت ہوئی اور بہ خوشی میں نے قبول بھی کر لیا آپ نے مجھے اپنی دوستی کے لائق سمجھا میں آپ کا دل سے مشکور ہوں اللہ آپ کی عمر میں علم میں برکت عطا فرمائے آمین
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top