مبارکباد اراکینِ محفل کی بھتیجی کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج 15 مارچ کو اراکینِ محفل کی ایک بھتیجی کی سالگرہ ہے۔ اور وہ بھتیجی ہے ہمارے خرم بھائی کی بٹیا۔

سالگرہ کی
بہت بہت مبارک ہو

ہماری طرف سے ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

میری طرف سے بھی

سالگرہ کی
بہت بہت مبارک ہو​
اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ آپ کونیک اور صالح بنائے(آمین ثم آمین)



والسلام
جاویداقبال
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
آج 15 مارچ کو اراکینِ محفل کی ایک بھتیجی کی سالگرہ ہے۔ اور وہ بھتیجی ہے ہمارے خرم بھائی کی بٹیا۔

سالگرہ کی
بہت بہت مبارک ہو

ہماری طرف سے ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات



آپکو کدھر سے کیسے سب کی تاریخیں یاد رہتی ہیں ۔ :? یا سب آپکو بتاکر جاتے ہیں ۔ کدھر کدھر سے کھوج نکال کر آپ سب کی لے آتے ہیں :p
 

نبیل

تکنیکی معاون
خرم، میری جانب سے بھی مبارک قبول ہو۔ اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اسے اچھا نصیب عطا کرے۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
آپکو کدھر سے کیسے سب کی تاریخیں یاد رہتی ہیں ۔ :? یا سب آپکو بتاکر جاتے ہیں ۔ کدھر کدھر سے کھوج نکال کر آپ سب کی لے آتے ہیں :p

باجو یہ اردو محفل ایک گھر کی طرح لگتی ہے۔ تو گھر کے ہر فرد کا خیال رکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔

کیا خیال ہے آپ کا؟
 

ماوراء

محفلین
میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ ہماری پالی سی بھتیجی کو لمبی اور بہت اچھی زندگی دے۔ آمین۔


273_cake_1.jpg
 

ظفری

لائبریرین
خرم بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔ ہماری بھتیجی کو محفل کے سارے چاچوؤں کی طرف سے بہت بہت پیار ۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
آپکو کدھر سے کیسے سب کی تاریخیں یاد رہتی ہیں ۔ :? یا سب آپکو بتاکر جاتے ہیں ۔ کدھر کدھر سے کھوج نکال کر آپ سب کی لے آتے ہیں :p

باجو یہ اردو محفل ایک گھر کی طرح لگتی ہے۔ تو گھر کے ہر فرد کا خیال رکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔

کیا خیال ہے آپ کا؟


خیال تو اچھا ہے پر میں حیران تھی کہ آپکو پتا کیسے چلتا ہے ۔ :roll: :p
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک صرف یہ پتہ چلا ہے کہ بٹیا کا نام “ نور العین “ ہے اور یہ اس کی پہلی سالگرہ تھی۔
 
Top