گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپکو نہیں پتہ، وہی تو ماوراء کا مستقبل ہے :wink: بچپن ابھی یہیں ہے۔

س) آم کو پھلوں کا سردار کیوں کہتے ہیں؟ تربوز کو کیوں نہیں کہتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو اسے دو اسپرو کھلا دیں۔

س) کریلے کو نیم پر کیوں چڑھاتے ہیں، کیکر پر کیوں نہیں؟
 

ماہ وش

محفلین
کیونکہ یہ سوال آپ پہلے بھی پوچھ چکے ہیں‌۔۔


آپ کوئی نیا سوال کیوں‌نہیں‌پوچھتے ہیں‌؟؟ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
مطلب یہ کہ اب دوسری بات شروع کریں۔

س) تربوز زمین پر لگتے ہیں، اگر آلوؤں کی طرح زمین کے اندر ہوتے تو؟
 

عمر سیف

محفلین
تو پھر ہم تربوز کو بھی اُبال سکتے اور آلو کی طرح تربوز کی ٹکیاں، تربوز کے پراٹھے بنا کر کھا سکتے۔


کریلے کا جوس کڑوا کیوں ہوتا ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
اولیاءکرام کی زمین کہلاتا ہے،
انضمام الحق کی وجہ سے بھی، سوہن حلوہ بھی مشہور ہے شاید۔

سبی کی کوئی ایک خوبی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top