نیا دھاگہ گندم کے جواب میں چنے کے نام سے
قیصرانی لائبریرین فروری 14، 2007 #3 ماوراء نے کہا: محفل پر سب کو تھریڈ مقفل کرنے کا اتنا شوق کیوں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شوق نہیں، مجبوری ہے چاند پر بڑھیا رہتی ہے، جب وہ چاند پر گئی تو کیا چھوٹی تھی؟
ماوراء نے کہا: محفل پر سب کو تھریڈ مقفل کرنے کا اتنا شوق کیوں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شوق نہیں، مجبوری ہے چاند پر بڑھیا رہتی ہے، جب وہ چاند پر گئی تو کیا چھوٹی تھی؟
شمشاد لائبریرین فروری 14، 2007 #4 آپکو نہیں پتہ، وہی تو ماوراء کا مستقبل ہے بچپن ابھی یہیں ہے۔ س) آم کو پھلوں کا سردار کیوں کہتے ہیں؟ تربوز کو کیوں نہیں کہتے؟
آپکو نہیں پتہ، وہی تو ماوراء کا مستقبل ہے بچپن ابھی یہیں ہے۔ س) آم کو پھلوں کا سردار کیوں کہتے ہیں؟ تربوز کو کیوں نہیں کہتے؟
عمر سیف محفلین فروری 15، 2007 #5 سردار تھوڑا سمارٹ سا ہونا چاہئے اس لیے۔ سردار اگر سر درد بن جائے تو کیا کیا جائے ؟
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2007 #6 تو اسے دو اسپرو کھلا دیں۔ س) کریلے کو نیم پر کیوں چڑھاتے ہیں، کیکر پر کیوں نہیں؟
م ماہ وش محفلین فروری 16، 2007 #7 کیونکہ یہ سوال آپ پہلے بھی پوچھ چکے ہیں۔۔ آپ کوئی نیا سوال کیوںنہیںپوچھتے ہیں؟؟
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2007 #9 مطلب یہ کہ اب دوسری بات شروع کریں۔ س) تربوز زمین پر لگتے ہیں، اگر آلوؤں کی طرح زمین کے اندر ہوتے تو؟
عمر سیف محفلین فروری 16، 2007 #10 تو پھر ہم تربوز کو بھی اُبال سکتے اور آلو کی طرح تربوز کی ٹکیاں، تربوز کے پراٹھے بنا کر کھا سکتے۔ کریلے کا جوس کڑوا کیوں ہوتا ہے؟
تو پھر ہم تربوز کو بھی اُبال سکتے اور آلو کی طرح تربوز کی ٹکیاں، تربوز کے پراٹھے بنا کر کھا سکتے۔ کریلے کا جوس کڑوا کیوں ہوتا ہے؟
عمر سیف محفلین فروری 16، 2007 #15 شیشے کے دوسری طرف جا کر دوسری طرف جایا جا سکتا ہے۔ دُنیا میں سب کیا کرنے آئے ہیں؟
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2007 #16 مقصد تو کچھ اور تھا لیکن کر کچھ اور رہے ہیں۔ س) آپ کو بھنڈی سے کیوں چڑ ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2007 #18 جو سپر سونک کی رفتار سے بھی زیادہ تیزی سے سفر کرئے۔ س) ملتان کیوں مشہور ہے؟
عمر سیف محفلین فروری 16، 2007 #19 اولیاءکرام کی زمین کہلاتا ہے، انضمام الحق کی وجہ سے بھی، سوہن حلوہ بھی مشہور ہے شاید۔ سبی کی کوئی ایک خوبی؟
اولیاءکرام کی زمین کہلاتا ہے، انضمام الحق کی وجہ سے بھی، سوہن حلوہ بھی مشہور ہے شاید۔ سبی کی کوئی ایک خوبی؟