گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

wahab49

محفلین
گلاش کے پیندے میں سوراخ کر دیں۔ تین بھی آ جائے گا۔
سوتے وقت آنکھین کیوں بند ھوتی ھیں؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
بہت سے لوگ کھلی آنکھوں سے بھی سوتے ہیں۔

س) پاؤں کے اوپر والے حصے کو کیا کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو چاند مارکہ صابن، چاند مارکہ لٹھا، چاند مارکہ وغیرہ وغیرہ بھی نہ ہوتے۔

س) دائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں خارش ہو تو کیا ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بھی نہیں بناتا البتہ کرتے بہت ہیں۔

س) سوتے میں آنکھیں بند کیوں کرتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
بجلی کا بل بہت زیادہ آتا۔

س) اندھوں میں کانا ہی کیوں راجہ ہوتا ہے، دونوں آنکھوں والا کیوں نہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
سفید بالوں‌کا علاج گنجے پن میں ہی‌ ہے ۔ :wink:

جھیل جیسی آنکھوں کا کیا مطلب ہوتا ہے ۔ ؟ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے جھیل کا نام لکھیں کہ کون سی جھیل سے تشبیہ دی ہے۔

س) ہرنی جیسی چال سے کیا مراد ہے؟
(اب ہرنی کا نام نہیں پوچھنا کہ ہرنی ہرنی ہی ہوتی ہے)
 

عمر سیف

محفلین
جیسے کیٹ واک (بلی کی چال) ہوتی ہے۔ ویسے ہی ہرنی کی چال بھی ہوتی ہے۔ اسے شاید ڈئیر واک کہتے ہوں۔


مائی ڈئیر سے کیا مراد ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top