گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ڈیر (جگہ) والی مائی جو بہت بوڑھی ہو گئی ہے۔

س) وقت جاننے کے لیے گھڑی کی طرف کیوں دیکھنا پڑتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
درجن دو درجن پلاٹ الاٹ کروا لیں۔

س) اس صفحے پر آن لائن افراد کیوں نظر نہیں آتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ آپ کو جبر سہنے کی عادت ہو جائے۔

س) چنے کھانے کے لیے دانتوں کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
کیونکہ آپ زبان سے تو چنے چبا نہیں سکتے۔ دانت اسی کام آتے ہیں۔

دانت میں کیڑا کیسے لگتا ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
بال تو ہوتے ہیں وہ پکڑنے سے تو رہا اس لیے رنگ ہی پکڑ لیتا ہے۔


اینٹ کا جواب پتھر سے ہی کیوں دیتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ وہی تو ایک باقی رہ گئی ہوتی ہے۔

س) وکیل اور ڈاکٹر میں کیا قدر مشترک ہے؟
 

ماوراء

محفلین
اللہ بہتر جانتا ہے۔ :p

اکثر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہم کوئی بات کسی اور نظریے سے کہتے ہیں لیکن سمجھنے والے کچھ اور سمجھ لیتے ہیں؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
دماغ اپنا اپنا، خیال اپنا اپنا

س) تاج محل کے لیے سنگ مرمر کہاں سے آیا تھا؟
 

شمشاد

لائبریرین
کسی اردو جاننے والے بیل سے پوچھنا پڑے گا

س) یہ بیل کو ہی مارنے کے لیے کیوں کہتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top