مبارکباد تفسیر بھائی کی سالگرہ (محفل پر)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ویسے شمشاد بھائی ، جس طرح بڑے بھیا پارٹی کا اہتمام کرتے رہے ہیں تو بڑے بھیا کے لئے بھی اسی اہتمام سے پارٹی ہونی چاہیے تھی بلائیں تو سب کو ذرا :)
 

فہیم

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو آپ کو تفسیر بھائی
یہ میری طرف سے آپ کے لیے ایک تحفہ​


2004-8-6-flower-gift.png
 

شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
ویسے شمشاد بھائی ، جس طرح بڑے بھیا پارٹی کا اہتمام کرتے رہے ہیں تو بڑے بھیا کے لئے بھی اسی اہتمام سے پارٹی ہونی چاہیے تھی بلائیں تو سب کو ذرا :)

یہ ٹھیکہ قیصرانی بھائی کو دے دیا جائے۔ اور جزوی ٹھیکہ ماوراء کو۔
 

تیشہ

محفلین
بڑے بھیا ، آپکو بہت بہت مبارک ہو ۔
مجھے افسوس ہے کہ آپکے شان و شایان استقبال نہ کر سکی ۔ سوری :(
پر کچھ دن بعد میں فارغ ہوکر آتی ہوں تو کچھ لاتی ہوں ڈھونڈ کر ۔ :)
آپکی سائیٹ میں نے سیو کر لی ۔ بس جیسے ہی ریگولر ہوتی پہلے جیسے تو وہاں بھی آتی ہوں ۔ بس تھوڑا انتظار ۔ :chalo:
 

تیشہ

محفلین
سوچ رہی کہ :? بڑے بھیا کی مبارکباد پر اب ہم کیاکریں ؟ :p
کچھ تم ہی کر دیتی ۔ میں تو کل سے پھر بزی ہونے جارہی ہوں ۔ :D
 
Top