تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

شمشاد

لائبریرین
محفل پر ایک صاحب، اسم بامسمہ، “ صاحب “ تشریف لائے ہیں۔ آج دو دن ہو گئے ہیں، محفل کے مختلف زمروں میں گھومتے پھر رہے ہیں۔ ادھر نہیں آ رہے۔ سوچا میں ہی ان کو ادھر خوش آمدید کہہ دوں اور ان سے تعارف کی درخواست کروں۔
 
بدتمیز

محفلین
شمشاد نے کہا:

میں بھی دو تین دن سے دیکھتا تو آن لائن والا باکس کچھ یوں نظر آتا تھا۔ فلاں، فلاں، بدتمیز، صاحب، فلاں، فلاں

اور میں اس کو پڑھتا ایسے تھا بدتمیز صاحب :p

خیر :welcome:
 
تیشہ

محفلین
اور نیچے کے لسٹ میں میرا نام سے پہلے کچھ یوں لکھا ہوا مجھے نظر آتا تھا کہ بدتمیز بوچھی :p :D
وہ تو اب میں خیفہ ہوئی تو لسٹ میں نام نہیں آتا اب ورنہ ایسے ہی آیا کرتا تھا کہ بدتمیز بوچھی ۔

پہلے پہل دیکھکر میرا خون کھل اٹھا یہ کس کی اتنی ہمت ، جرائت مجھے بدتمیز بوچھی لکھے پھر غور کیا تو یہ بدتمیز :D الگ ہی بدتمیز تھے ۔ :lol: :lol:
 
بدتمیز

محفلین
بوچھی نے کہا:

یہ خفیہ والے بڑھتے ہی جا رہے ہیں :twisted: پاکستان میں آجکل فوج کے بعد جو دوسرا لفظ گالی بنا ہے وہ ہے “خفیہ والے“ اکثر تو خفیہ دیکھ کر دبک جاتے ہیں کہ نبیل شاید آنلائن ہیں اچھے خربوزے ہیں ایک دوسرے کو دیکھ کر رنگ پکڑتے جاتے ہیں۔ ظفر کو بڑی مشکل سے سیدھی راہ پر چلایا۔ باقیوں کا پتہ نہیں۔
 
اجنبی

محفلین
بدتمیز نے کہا:
پاکستان میں آجکل فوج کے بعد جو دوسرا لفظ گالی بنا ہے وہ ہے “خفیہ والے“ اکثر تو خفیہ دیکھ کر دبک جاتے ہیں کہ نبیل شاید آنلائن ہیں اچھے خربوزے ہیں ایک دوسرے کو دیکھ کر رنگ پکڑتے جاتے ہیں۔

نبیل شاید آنلائن ہیں اچھے خربوزے ہیں
اس فقرے میں کہیں سکتہ comma آنا چاہیے تھا ، جو بدتمیز نے نہیں لگایا :lol:
 
بدتمیز

محفلین
میں punctuation سے پرہیز کرتا ہوں۔ تم میری باتوں کو اچھالوں مت میں کچھ عرصہ آرام سے رہنا چاہتا ہو :twisted:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

یہ ناچیزبھی صاحب کواس محفل میں خوش آمدیدکہتاہے اوردعاگوہوں کہ یہ محفل کے لئے ایک اثاثہ ثابت ہوں۔(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 
صاحب

محفلین
شمشاد نے کہا:
محفل پر ایک صاحب، اسم بامسمہ، “ صاحب “ تشریف لائے ہیں۔ آج دو دن ہو گئے ہیں، محفل کے مختلف زمروں میں گھومتے پھر رہے ہیں۔ ادھر نہیں آ رہے۔ سوچا میں ہی ان کو ادھر خوش آمدید کہہ دوں اور ان سے تعارف کی درخواست کروں۔

السلام علیکم شمشاد صاحب۔ معذرت آنے میں دیر ہوگئ۔ دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے ۔۔۔۔۔

بہت بہت شکریہ مجھے خوش آمدید کہنے کا۔۔
 
صاحب

محفلین
شکریہ حجاب صاحبہ
تشکر قیصرانی صاحب
پاکستانی بھیا نوازش
ضبط جی۔ مہربانی
ماہ وش صاحبہ۔۔ شکریہ

اور سب کا۔۔۔۔۔
 
صاحب

محفلین
بدتمیز نے کہا:
شمشاد نے کہا:
محفل پر ایک صاحب، اسم بامسمہ، “ صاحب “ تشریف لائے ہیں۔ آج دو دن ہو گئے ہیں، محفل کے مختلف زمروں میں گھومتے پھر رہے ہیں۔ ادھر نہیں آ رہے۔ سوچا میں ہی ان کو ادھر خوش آمدید کہہ دوں اور ان سے تعارف کی درخواست کروں۔

میں بھی دو تین دن سے دیکھتا تو آن لائن والا باکس کچھ یوں نظر آتا تھا۔ فلاں، فلاں، بدتمیز، صاحب، فلاں، فلاں

اور میں اس کو پڑھتا ایسے تھا بدتمیز صاحب :p

خیر :welcome:
شکریہ بد تمیز صاحب۔۔۔۔ اچھے کومنٹس دئے ہیں آپ نے :lol:
 
صاحب

محفلین
بوچھی نے کہا:
اور نیچے کے لسٹ میں میرا نام سے پہلے کچھ یوں لکھا ہوا مجھے نظر آتا تھا کہ بدتمیز بوچھی :p :D
وہ تو اب میں خیفہ ہوئی تو لسٹ میں نام نہیں آتا اب ورنہ ایسے ہی آیا کرتا تھا کہ بدتمیز بوچھی ۔

پہلے پہل دیکھکر میرا خون کھل اٹھا یہ کس کی اتنی ہمت ، جرائت مجھے بدتمیز بوچھی لکھے پھر غور کیا تو یہ بدتمیز :D الگ ہی بدتمیز تھے ۔ :lol: :lol:

بوچھی صاحبہ۔۔۔ خوش آمدید نا کہنے کے لیے شکریہ :)
 
Top