تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
نہیں تالاب میں فلٹر لگے ہوے ہیں گھبرایں نہ

پر لگتا ہو یہی ہے کہ فلٹر صحیح کام نہیں کر رہا :p
جو کہ ابھی تک بدتمیز مچھلی آزادانہ گھومتی پھر رہی ہے۔ یہ فلٹر کہیں میڈ ان پاکستان تو نہیں ہے جو صحیح کام نہیں کر رہا۔ :p :p :p :p
 

بدتمیز

محفلین
فلٹر کیا سارے کا سارا تالاب میڈ ان پاکستان ہے :p اور میں نے ابھی تک کونسی ایسی ویسی مشکوک حرکت کی ؟ :roll:
 

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
فلٹر کیا سارے کا سارا تالاب میڈ ان پاکستان ہے :p اور میں نے ابھی تک کونسی ایسی ویسی مشکوک حرکت کی ؟ :roll:

تالاب تو میڈ ان پاکستان ہو سکتا ہے پر فلٹر نہیں ہونا چاہیئے؟ اور آپکی کونسی حرکت ایسی ہے جو مشکوک نہ ہو۔ :twisted:
 
Top