ظفر احمد
محفلین
بدتمیز نے کہا:نہیں تالاب میں فلٹر لگے ہوے ہیں گھبرایں نہ
پر لگتا ہو یہی ہے کہ فلٹر صحیح کام نہیں کر رہا
جو کہ ابھی تک بدتمیز مچھلی آزادانہ گھومتی پھر رہی ہے۔ یہ فلٹر کہیں میڈ ان پاکستان تو نہیں ہے جو صحیح کام نہیں کر رہا۔
بدتمیز نے کہا:نہیں تالاب میں فلٹر لگے ہوے ہیں گھبرایں نہ
بدتمیز نے کہا:فلٹر کیا سارے کا سارا تالاب میڈ ان پاکستان ہےاور میں نے ابھی تک کونسی ایسی ویسی مشکوک حرکت کی ؟
![]()