مبارکباد آصف بھائی کو مبارک

شمشاد

لائبریرین
ہیں تو ‌Administrator لیکن آخر کار آصف بھائی نے بھی 500 کو ہدف عبور کر ہی لیا۔

مبارک ہو آپ کو۔
 

آصف

محفلین
شمشاد بھائی بہت شکریہ۔
بوچھی: شکریہ۔ آپ کا مبارک باد دینے کا اپنا انداز ہے۔
شکریہ قیصرانی اور پاکستانی۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک آصف۔ بلکہ یہ بھی خوشی ہوئی کہ تم نے یہ تانا بانا دیکھ لیا ورنہ میں سمجھ رہا تھا کہ ہم سب کی مبارکبادیں آوارہ روحوں کی طرح بھٹکتی رہیں گی!!
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

آصف بھائی، آپ کویہ ہدف طے کرنے پربہت بہت مبارک باد قبول ہو۔


والسلام
جاویداقبال
 

آصف

محفلین
نوید، ماہ وش، دوست، بدتمیز، جاوید اقبال، راجہ صاحب: شکریہ
اعجاز صاحب: آپ کے یاد رکھنے کا بہت شکریہ اور معذرت کہ کچھ دھاگوں میں جواب نہیں دے پاتا۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: تو میرے مانگنے سے کونسا آج تک مل گئی ہے :p ؟
بری بات تو تب ہوتی جب میں یہاں سب سے مانگتی ہوں تو سب فورا مجھے ڈبے کے ڈبے بیجھوا بھی دیتے ہیں 8)
میرے مانگنے سے بھی کانوں پہ جوں تک نہیں رینگتی تو ، بری بات کدھر سے آگئی ۔ :roll:
 
Top