مبارکباد آصف بھائی کو مبارک

شمشاد

لائبریرین
ابھی پچھلے ہفتے میں نے 3 ڈبے بھیجے تھے، آپ نے ایڈریس نہیں دیا، اس لیے وہ واپس آ گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب گلاس 4 روپے بارہ آنے کا نہیں آتا،

اور ہاں اپنے زمانے کے “ آنے“ مت لکھیں، ہمیں تو “ پیسوں “ کا پتہ ہے۔ بارہ آنے غالباً پچھتر پیسے بنتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سولہ آنے مطلب سو پیسے یعنی کہ ایک روپیہ

جناب آج کل ایک روپیہ کی وقعت ہی کیا ہے؟

ہاں لاکھ روپے کی بات کہتے تو بات بھی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں مان لیتا ہوں، لیکن 4 روپے بارہ آنے کو بدل لیں کہ یہ تو کوئی محاورہ نہیں ہے۔
 
Top