قرآن پر عمل - تبصرے

شمشاد

لائبریرین
میں ایک چھوٹی سی کتاب جس کا عنوان “ قرآن پر عمل“ اور تقریباً 160 صفحوں پر مشتمل ہے، لکھنے لگا ہوں۔ گاہے بگاہے لکھ کر پوسٹ کرتا رہوں گا۔ کوشش یہی ہو گی کہ کام جلد از جلد ختم کر سکوں۔

آپ کی تجاویز اور آراء کا انتظار رہے گا۔

کتاب اس ربط پر ہو گی۔

قرآن پر عمل
 
نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد بھائی، آپ نے آیات قرانی کے اردو فونٹ میں صحیح طور پر نہ ڈسپلے ہونے کی بات کی ہے وہ جزوی طور پر درست ہے۔ آپ اگر عربی متن کو سلیکٹ کرکے اوپر ٹول بار میں نظر آنے والا عربی کمانڈ بٹن کلک کریں تو اس پر صحیح فونٹ اپلائی ہو جائے گا۔ یہ اور بات ہے کہ اس میں بھی مسئلہ آ رہا ہے۔ میں اسے جلد ہی ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
نبیل نے کہا:

بہت شکریہ نبیل بھائی۔
 
شمشاد

لائبریرین
حصہ “خواتین کے منفرد تجربات“ میں “ نفرت و کدورت“ کے باب تک پوسٹ ہو چکی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جزاک اللہ شمشاد بھائی۔ آج یہ دھاگہ تفصیل سے پڑھا۔ بہت اچھا لگا :) جاری رکھیئے گا

بھابھی کا بھی شکریہ ادا کر دیجئے گا
 
شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ آج مندرجہ ذیل ابواب پوسٹ ہو گئے ہیں :

میراث
۔۔۔ زیورات کی تقسیم
۔۔۔ دوسرا تجربہ
۔۔۔ بروقت تقسیم

نفسیاتی کیفیت کا شکار نوجوان

مزاروں پر دعائیں

صدقہ مصیبت کو ٹال دیتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
تھوڑی تاخیر ہو گئی، بہرحال الحمد للہ ایک اور باب “ حاجات اللہ پوری کرتا ہے “ پوسٹ ہوا۔

اگلا باب “ جن نکالنا “ بھی قریب الاختتام ہی ہے۔
 
Top