قرآن پر عمل - تبصرے

AMERICAN

محفلین
میں کتاب پڑھ کے بعد ہی کچھ کہو سکوں اس وقت تک انتظار فرمائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ “ خواتین کے منفرد تجربات“ کا آخری باب “ اولاد کے لیے دعا “ بھی پوسٹ ہوا۔

اب صرف “ قرآن کے مطابق زندگی ۔ از خرم مراد “ کے تین صفحے باقی ہیں۔ وہ بھی ان شاء اللہ ابھی ختم کرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ، صد الحمد للہ کہ آخری باب پوسٹ ہوا اور کتاب ختم ہوئی۔

اللہ کریم ہم سبکو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ قیصرانی بھائی،
میرے سر سے ایک بوجھ اترا تو سکون سا محسوس ہو رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری مبارک باد کا بہت بہت شکریہ۔

اب اس کو وکی پر پوسٹ کر دو تو اور بھی شکریہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیت نیک اور دل صاف ہو تو اللہ کی ہدایت مل ہی جاتی ہے۔ اللہ سے زیادہ کوئی مہربان نہیں ہے۔

قیصرانی ہی کو کیوں نہ کہوں کہ وہ منتقل کر دے۔
 

حجاب

محفلین
بہت اچھی کتاب شیئر کی آپ نے شمشاد صاحب،اللہ مجھے بھی ہدایت دے عمل کرنے کی آمین ۔
 

شمشاد

لائبریرین
خالی پڑھنا ہی نہیں، اس پر عمل بھی کرنا ہے۔ کم از کم کوشش ضرور کرنی ہے عمل کرنے کی۔
 

ماوراء

محفلین
اللہ پڑھنے کی ہدایت بھی اسی وقت کرتا ہے جب عمل کرنا ہوتا ہے۔ اور آجکل یہی کام ہے۔ :)
 

ماوراء

محفلین
جی بالکل، انشاءاللہ۔ لیکن اس کے لیے آپ کو بھی میرے لیے صراطِ مستقیم پر چلنے کی دعا کرنی ہو گی۔ :p
 
Top