قرآن پر عمل - تبصرے

شمشاد نے 'تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 11, 2007

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے۔ تم ہمیشہ ہماری دعاؤں میں رہتی ہو۔
     
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ماوراء، دراصل ابھی تک ہم لوگ وکی کے لئے کوئی واضح ورک فلو طے نہیں‌ کر پا رہے۔ جس کی وجہ سے وکی کی نئی سائٹ کا سارا کام رکا ہوا ہے۔ جونہی کچھ طے ہوتا ہے، فوراً آپ کو تکلیف دوں گا
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو جو پہلے وکی پر منتقل کر چکے ہیں؟
     
  4. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اچھا، پھر ٹھیک ہے۔ مجھے بھی کوئی خاص جلدی نہیں۔ :p
     
  5. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    بہت بہت شکریہ :hatoff:
     
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شمشاد بھائی محفل کی جو وکی ہے اس پر تو ابھی منتقلی شروع کر دیتے ہیں۔ میں نے نئی سائٹ کے حوالے سے بات کی تھی :)
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دیکھیں غلط فہمی ہو گئی، میں محفل والے کی بات کر رہا تھا اور آپ نئی سائیٹ کی بات کر رہے تھے۔
     
  8. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بالکل درست کہا۔ واقعی غلط فہمی ہو گئی ہے۔ لیکن خیر ابھی محفل والے وکی پر کام جاری ہے۔ انشاء اللہ کل تک ساری کتاب مکمل ہو جائے گی محفل والے وکی پر :)
     
  9. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    شمشاد بھائی، میں نے کتاب کا کافی حصہ وکی پر منتقل کر دیا ہے۔

    اور پہلے صفحے پر آپ دیکھیں۔ “تبدیلی کی کیفیت“ آپ نے دو بار پوسٹ کر دیا ہے۔ اور “ قرآن کی قوتِ تاثیر“ کو شاید آپ بھول گئے ہیں۔:(
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابھی پھر سے دیکھتا ہوں۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تم صحیح کہہ رہی ہو ماوراء، صبح سب سے پہلے یہی کام کروں گا کہ “ قرآن کی تاثیر“ لکھوں گا، اور دوپہر میں ان شاء اللہ پوسٹ کر دوں گا۔
     
  12. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    او کے ٹھیک ہے۔ میں باقی حصہ وکی پر منتقل کرتی ہوں۔
     
  13. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ ماوراء اور زبردست بھی‌ :D
     
  14. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    آدھے سے زیادہ کتاب ہو گئی بلکہ نیویگیشن بھی مکمل ہو گئی ہے۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے صحیح کر دیا ہے۔
     
  16. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت خوب ماوراء :D
     
  17. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اب آپ کو ایک بار پھر “بہت خوب ماوراء“ کہنا پڑے گا۔ :D



    شمشاد بھائی، آپ کی کتاب قرآن پر عمل وکی پر منتقل ہو گئی ہے۔
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ لو میں بھی کہہ دیتا ہوں۔

    بہت خوب اور بہت شکریہ۔
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نئے اراکین کے لیے اس دھاگے کو اوپر لا رہا ہوں۔
     
  20. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,213
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اب تو لوگ باگ اس کتاب سے مستفید ہو ہی چکے ہوں گے۔
     

اس صفحے کی تشہیر