عزیز دوستو، السلام علیکم
میں آپ کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ ہم نے محفل فورم کی اپگریڈ/مائگریشن کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر کی ہے۔ اس دن کسی بھی وقت محفل فورم کو شٹ ڈاؤن کر دیا جائے گا اور محفل فورم کا سوفٹویر بدلنے کا کام شروع کر دیا جائے گا۔ اگرچہ ہم اس کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش...