السلام علیکم،
آپ میں سے کئی دوست اپنے لوکل ہوسٹ ویب انوائرنمنٹ میں اردو فورم اور دوسرے اردو سوفٹویر انسٹال کرنے میں مشکلات کا ذکر کر چکے ہیں۔ دراصل اردو سپورٹ والی ویب اپلیکیشنز رن کرنے کے لیے ویب سرور کے تمام کمپوننٹس، اپاچی ویب سرور، مائی ایس کیو ایل ڈیٹابیس سرور اور پی ایچ پی سکرپٹنگ...