یوٹیوب کے (ہندوستانی) کلون

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

مجھے چند ویڈیو ہوسٹنگ ویب سائٹس کا پتا چلا تھا جہاں زیادہ تر انڈین میوزک اور فلم ویڈیوز شئیر کی جاتی ہیں۔ ذیل میں ان کے روابط ہیں۔ اگر کبھی وقت ملا تو میں فورم پر ان کی ویڈیوز شئیر کرنے کا بھی انتظام کر دوں گا۔

[eng:c8110bec8a]http://www.meravideo.com/
http://infeedia.com/
http://canaravideo.com/
http://www.aapkavideo.com/
http://www.connectfilms.com/
http://konkan.tv/
http://www.bollywoodtube.com/[/eng:c8110bec8a]
 
یہ تو تمام ویڈیو سائٹس ہیں جو میں استعمال نہیں کر سکتا ۔ کیا کہ ممکن کچھ تیز رفتار والی آڈیو اپلوڈینگ سائٹس کے روابط مل جائیں ۔ پلیز اگر آپ میں سے کوئی بھی معلومات باہم پہنچائے تو عین نوازش ہو گی ۔
 
Top