ذکر ایک قرآنی اطلاقیہ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

ابھی نعمان کی ایک پوسٹ کے توسط سے ایک اوپن سورس پروگرام ذکر کا پتا چلا ہے جس کے ذریعے قران کا متن اور اس کا ترجمہ پڑھا جا سکتا ہے۔ یہ پروگرام جاوا پروگرامنگ لینگویج میں لکھا گیا ہے اور اس کی ڈیویلپمنٹ کے لیے ایکلپس ڈیویلپمنٹ انروائرنمنٹ کا استعمال کیا گیا ہے۔ تفصیل کے لیے ذیل کے روابط سے رجوع کریں:

ذکر ایک قرآنی اطلاقیہ
ذکر پراجیکٹ
 

دوست

محفلین
واہ ماشاءاللہ و جزاک اللہ۔
مہوش علی متوجہ ہوں وہ اردو تراجم کے پراجیکٹس سے متعلق ہیں فتح محمد جالندھری صاحب کا ترجمہ اس وقت اس میں شامل ہے دوسرے تراجم کو تیار کریں وہ بھی اس میں شامل کرواتے ہیں۔
اس وقت جہاں تک مجھے یاد ہے ایک تو طاہرالقادری صاحب کا عرفان القرآن ہے ایک مزید بھی تھا جس پر بات ہورہی تھی کسی دن۔ خیر مہوش بہن بہتر بتا سکیں گی اور سمجھ لیں یہ مفت کا صدقہ جاریہ ہے :arrow:
 
Top