نتائج تلاش

  1. نبیل

    سی ایچ موڈ فورم کے لیے نئے سٹائل

    سی ایچ موڈ فورم کے لیے نئے سٹائل السلام علیکم، میں نے کچھ عرصہ پہلے ذیلی فورم (chmod forum) کا پری انسٹالڈ پیکج ریلیز کیا تھا۔ یہ پیکج phpbb فورم پر مبنی ہے۔ کہنے کو یہ ایک موڈ ہے لیکن درحقیقت اس سے فورم سوفٹویر کی functionality بالکل بدل کر رہ جاتی ہے اور اس میں بہتر سیکیورٹی سمیت کئی اہم...
  2. نبیل

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    السلام علیکم، گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی بھی اردو ویب کی ڈومین اور ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت قریب آتا جا رہا ہے اور میں اس سلسلے میں آپ سے تعاون کی اپیل کے حاضر ہوا ہوں۔ گزشتہ سال آپ ہی دوستوں کے مثالی تعاون کے باعث نہ صرف اردو ویب کی ہوسٹنگ کی تجدید ممکن ہوئی بلکہ ہم نے کئی اور ڈومینز...
  3. نبیل

    ورڈ پریس کے لیے اردو FCKEditor پلگ ان

    السلام علیکم، ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹرز ریلیز ہونے کے بعد ان کے مختلف کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز میں استعمال کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ میں ورڈپریس کے ڈیفالٹ وزی وگ ایڈیٹر (ٹائنی ایم سی) پلگ ان کا اردو ورژن پہلے ہی پیش کر چکا ہوں۔ ورڈپریس کا ایک اور متبادل وزی وگ ایڈیٹر پلگ ان موجود ہے جو کہ ایف...
  4. نبیل

    اردو لغت منصوبہ ٹیم

    السلام علیکم، محب علوی کے توجہ دلانے پر میں نے اردو لغت ٹیم کو اس زمرے کا ناظم بنا دیا ہے۔ اب آپ کے پاس یہاں فائلیں منسلک کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔ اس وقت اردو لغت ٹیم میں ذیل کے ارکان شامل ہیں: jawad101 AMERICAN mwalam اعجاز اختر الف نظامی دوست راجہ صاحب راہبر رضوان محب...
  5. نبیل

    ورڈ پریس اردو وزی وگ پلگ ان

    السلام علیکم، اردو ٹائنی ایم سی ای ایڈیٹر جاری کرنے کے بعد سے مجھے فرمائشیں وصول ہو رہی ہیں کہ ورڈپریس کے لیے بھی یہ سہولت فراہم کی جائے۔ اگرچہ میں اس بارے میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ ورڈ پریس کے وزی وگ ایڈیٹر میں اردو ٹائپ کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ پوسٹ اسی طرح ڈسپلے ہوگی جس طرح یہ...
  6. نبیل

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    السلام علیکم، آج میں اردو کمیونٹی کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا کر رہا ہوں اور وہ ہے ایک ویب بیسڈ وزی وگ اردو ایڈیٹر کا۔ وزی وگ انگریزی کے الفاظ "what you see is what you get" کا مخفف ہے۔ اگرچہ یہ کام ابھی تک تجرباتی سطح پر ہے لیکن اس کے باوجود اسے ویب اپلیکیشنز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اب تک...
  7. نبیل

    لائبریری سائٹ پر فائل اپلوڈ کی آپشن!

    السلام علیکم، میں نے لائبریری سائٹ پر فائل اپلوڈ کی آپشن میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں جس کے نتیجے میں اب ذیل کی فائل ٹائپس بھی اب اپلوڈ کی جا سکیں گی: [eng:af9b8ccec2]'doc','xls','ppt','mp3','sxc','pdf', 'zip'[/eng:af9b8ccec2] میں نے ابھی تک ایک پی ڈی ایف فائل اور ایک زپ فائل کو اپلوڈ کرنے...
  8. نبیل

    دل دھڑکے میں تم سے کیسے کہوں

    ہوئے ہوئے ہوئے۔۔ دل دھڑکے میں تم سے کیسے کہوں کہتی ہے میری نظر شکریہ ۔۔ ہو کہتی ہے میری نظر شکریہ تم میری امنگوں کی شب کے لیے آئے ہو بن کے سحر شکریہ ہوئے ہوئے ہوئے۔۔ کہتی ہے میری نظر شکریہ دل دھڑکے۔۔۔ ابھی تک میری روح بے چین ہے ابھی تک میرا دل ہے بے تاب سا یہ مانا ہو تم سامنے جلوہ گر مگر...
  9. نبیل

    اردو میڈیا وکی پیکج

    السلام علیکم، اردو وکا وکی کے بعد میں اب اردو میڈیا وکی پیکج کے ساتھ حاضر ہوں۔ اردو میڈیا وکی کا یہ پیکج میڈیا وکی کے حالیہ ورژن 1.9.3 پر مبنی ہے۔ میڈیا وکی کو انسٹال اور رن کرنے کے لیے php 5.x کا استعمال ضروری ہے۔ میں اپنے لوکل ہوسٹ سسٹم پر میڈیا وکی استعمال کرنے کے لیے عارضی طور پر php 5 پر...
  10. نبیل

    وکاوکی اردو سپورٹ کے ساتھ

    السلام علیکم، وکی سوفٹویر جیسے کہ میڈیا وکی یا وکا وکی مشترکہ ٹیم ورک کے لیے بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں۔ ان سوفٹویر کا استعمال ان scenarios میں بہتر ثابت ہوتا ہے جہاں کئی لوگ مشترکہ کاوش کے انداز میں مواد کی تدوین اور ترمیم میں حصہ لے رہے ہوں۔ اردو لائبریری پراجیکٹ اس کی ایک مثال ہے۔...
  11. نبیل

    اردو phpbb ٹو اردو SMF کنورٹر

    السلام علیکم، کچھ روز قبل میں نے ایس ایم فورم میں اردو سپورٹ کا پیکج ریلیز کیا تھا جس میں ایس ایم ایف کا اردو ترجمہ اور اس کے ڈیفالٹ سٹائلز کا اردو ورژن شامل ہے۔ اس اردو سپورٹ کے ساتھ ایس ایم ایف پر مبنی دو چوپالیں بھی بن چکی ہیں۔ ایس ایم ایف کی ویب سائٹ پر پی ایچ پی بی بی فورم کو ایس ایم...
  12. نبیل

    اردو کے tongue twister بتائیں!

    السلام علیکم، تمام زبانوں میں ایسے جملے پائے جاتے ہیں جن کو روانی سے ادا کرنا مشکل ہوتا ہے۔ ان کی ادائیگی پر مہارت کھیل بھی ہو سکتا ہے اور ان لوگوں کے لیے مشق بھی جن کا کام اداکاری اور صداکاری سے متعلقہ ہوتا ہے۔ انگریزی میں ایسے جملوں کو ٹنگ ٹوسٹر کہتے ہیں۔ اس کی مثالیں ذیل میں ہیں...
  13. نبیل

    اردو ویب سرور میں اردو ایس ایم ایف فورم

    السلام علیکم، اردو ایس ایم ایف فورم سپورٹ ریلیز کرنے کے بعد کچھ دوستوں نے فرمائش کی تھی کہ اسے اردو ویب سرور پر انسٹال کرنے کی ہدایات فراہم کر دی جائیں تاکہ اس کی ٹیسٹنگ آسان ہوجائے۔ میں نے خود ایس ایم ایف فورم کو اردو ویب سرور پر انسٹال کرکے دیکھا ہے اور اس سلسلے میں چند مسائل بھی سامنے آئیں...
  14. نبیل

    اردو ورڈ پریس، اگلا ٹارگٹ

    السلام علیکم، میرا اگلا ٹارگٹ اردو ورڈپریس کا اجرا ہے۔ اس کے لیے میں ویب پیڈ کی اپڈیٹ مکمل ہونے کا انتظار کر رہا تھا۔ ویب پیڈ اپڈیٹ ہونے کے بعد اب یہ کام کیا جا سکتا ہے۔ میں نے ورڈپریس میں ویب پیڈ کی ممکنہ انٹگریشن کا جائزہ لیا ہے تو معلوم ہوا ہے کہ اس سلسلے میں زیادہ کام ایڈمن سیکشن میں...
  15. نبیل

    خوبصورتی کا ارتقاء

    ذیل میں پیش کی گئی ویڈیو میں اس ہوشربا حسن کا راز بتایا گیا ہے جو کہ فیشن میگزیز اور اشتہارات میں نظر آتا ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=hibyAJOSW8U
  16. نبیل

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    السلام علیکم، بالآخر ایس ایم فورم میں اردو سپورٹ کے بیٹا ورژن کے ساتھ حاضر ہوں۔ ذیل کے ربط پر اس کا ڈیمو موجود ہے: اردو ایس ایم ایف فورم کا ڈیمو آپ سب دوستوں کو اس ڈیمو انسٹالیشن پر رجسٹر کرنے اور اسے ٹیسٹ کرنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ اس میں شارق مستقیم کا کیا ہوا اردو ترجمہ استعمال کیا گیا ہے۔...
  17. نبیل

    ویب پیڈ کا بگ فکس ریلیز

    السلام علیکم، میں نے گزشتہ روز ویب پیڈ کی اپڈیٹ ریلیز کی تھی جو کہ فائر فاکس میں پرابلم دیتا ہے۔ میں نے یہ بگ فکس کر دیا ہے اور ڈاؤنلوڈ سیکشن میں بھی اسے اپڈیٹ کر دیا ہے۔ اردو ویب پیڈ ڈاؤنلوڈ کریں اردو ویب پیڈ کا ڈیمو ملاحظہ کریں اردو ویب پیڈ کی ڈاکومنٹیشن اردو ویب پیڈ کی یوزر گائیڈ...
  18. نبیل

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    السلام علیکم، ایک طویل انتظار کے بعد اردو ویب پیڈ کی اپڈیٹ حاضر ہے۔ حسب وعدہ اس میں ویب اپلیکیشنز کے ساتھ انٹگریشن کو آسان بنا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اردو ویب پیڈ کسی حد تک اوپیرا کمپیٹبل بھی ہے۔ دراصل میں نے کئی دنوں پہلے ہی اس اپڈیٹ پر کام مکمل کر لیا تھا اور اسے ریلیز بھی کرنے والا تھا...
  19. نبیل

    نئے اردو ویب وکی پیڈیا پر مواد کا تعین

    السلام علیکم یہ تھریڈ یہاں ہونے والی گفتگو سے الگ کیا گیا ہے۔ میں انشاء اللہ جلد ہی نئی وکی پیڈیا سائٹ لانچ کر دوں گا۔ اس سے پہلے ہم اس سائٹ پر شامل کیے جانے والے مواد کا تعین کر لیں تو اس سے ہمیں مدد ملے گی۔ میں ذیل میں کچھ موضوعات کی فہرست فراہم کر رہا ہوں۔ آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ آپ...
  20. نبیل

    آپ کا پسندیدہ سٹائل کونسا ہے؟

    السلام علیکم، یہاں میں آپ دوستوں سے فورم کے مختلف سٹائلز کے بارے میں رائے دریافت کرنا چاہ رہا تھا۔ برائے مہربانی اس رائے شماری میں ووٹ دے کر اپنے پسندیدہ سٹائل کے بارے میں بتائیں۔ ان سٹائلز کے سکرین شاٹ ذیل میں پیش کیے گیے ہیں۔ Hierarchy_pro blue Hierarchy_pro green...
Top