اردو لغت منصوبہ ٹیم

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

محب علوی کے توجہ دلانے پر میں نے اردو لغت ٹیم کو اس زمرے کا ناظم بنا دیا ہے۔ اب آپ کے پاس یہاں فائلیں منسلک کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔ اس وقت اردو لغت ٹیم میں ذیل کے ارکان شامل ہیں:

jawad101
AMERICAN
mwalam
اعجاز اختر
الف نظامی
دوست
راجہ صاحب
راہبر
رضوان
محب علوی
شمشاد
شگفتہ
ماورا
امن
فرحت
والسلام
 

حنا فیصل

محفلین
سم د با خیر راگلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پشتو ہم دا راضی ماڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شکریہ ۔۔۔۔۔مجھے شامل کرنےکا
 
حنا اب نبیل نے مجھے ناظم بنا دیا ہے اس ٹیم کا مگر ابھی تک میں نے تمہیں اس لیے شامل نہیں کیا کہ تم ابھی مصروف ہو جیسے ہی کام کے لیے میسر ہوتی ہو شامل کردوں گا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
میں نے jawad101 کو بھی اس میں شامل کردیا ہے۔ محب ذرا نبیل کی بنائی ہوئی فہرست کا جائزہ لے لو اور جن ارکان کے نام نہیں ہیں وہ بھی شامل کردو۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
نظامی، یہ پرانے سیٹ اپ کی باتیں ہیں۔ وی بلیٹن میں گروپ موڈریٹر نہیں ہوتے۔ میں علیحدہ سے لغت ٹیم دے دیتا ہوں۔
 
میں بھی اس کام کی خاطر اپنا نام اور خدمات پیش کرتا ہوں۔ بس ذرا وقت کی قلت کا مارا ہوا ہوں۔ خیر دیکھا جائے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی ضرور۔ آپ بصد شوق اس کام میں حصہ لیں۔
ذرا موڈل کے ترجمے کے کام کے سلسلے میں اپنی جانب سے کچھ اپڈیٹ‌ بھی فراہم کر دیں۔ :)
 
خوش آمدید ابن سعید اور دیکھ لیں آپ پر سب کی کڑی نظر ہے ویسے آپ اس سلسلے میں کچھ اظہار خیال کریں کہ کیا کرنا چاہیں گے۔
 
Top