السلام علیکم،
اکثر اوقات پیغامات میں بڑے سائز کے امیج شامل ہونے کے باعث پیج کا لے آؤٹ خراب ہوجاتا ہے۔ میں نے فورم میں امیج ری سائزنگ کا ایک موڈ شامل کر دیا ہے۔ اس طرح اب پیغامات میں شامل تصاویر کا سائز محدود کر دیا جائے گا۔ اس سے بڑی تصاویر ری سائز ہو جائیں گی اور ان پر کلک کرکے انہیں الگ...