السلام علیکم،
آج کا دن زیادہ تر وقت اردو ویب سے رابطہ ممکن نہیں رہا تھا۔ اس کی وجہ ہمارے ویب ہوسٹنگ پرووائیڈر ڈریم ہوسٹ کی جانب پیش آنے والی پرابلمز تھیں۔ میں آفس سے گھر واپس آکر ڈریم ہوسٹ کو سپورٹ ریکویسٹ بھیجنے والا تھا کہ مجھے اردو محفل فورم دوبارہ آنلائن نظر آئی اور میں نے خدا کا شکر ادا...