نتائج تلاش

  1. نبیل

    فورم کے پیغامات آف لائن ایڈٹ کریں!

    السلام علیکم، میں نے آف لائن فورم ایڈیٹر میں چند تبدیلیاں کرکے اسے دوبارہ اپلوڈ کر دیا ہے۔ اب اس میں وی بلیٹن کی سمائلیز شامل کر دی گئی ہیں۔ آف لائن فورم ایڈیٹر بنیادی طور پر اردو ایڈیٹر لائٹ ہی ہے جس میں فورم کے بی بی کوڈ اور سمائلیز شامل کرنے کی سہولت شامل کر دی گئی ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ...
  2. نبیل

    پیغامات کو نظر انداز کریں

    السلام علیکم، آپ میں سے کچھ دوست وی بلیٹن کی اگنور فیچر سے واقف ہوں گے جس کے ذریعے کسی ایک خاص ممبر کے پیغامات کو نظر انداز کرنا ممکن ہے۔ میں نے فورم میں ایک اور فیچر شامل کی ہے جس کے ذریعے مکمل تھریڈز کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔ کسی تھریڈ کو نظر انداز کرنے کے لیے ذیل کی تصویرکے مطابق اس...
  3. نبیل

    20-20 ورلڈ کپ فائنل۔ پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کی جیت

    مصباح الحق کے آخری اوور کی دوسری پر چھکے سے کتنی امیدیں بندھ گئی تھیں میری۔ :( اگلی بال پر مصباح الحق اونچی شاٹ کھیلنے کے چکر میں کیچ آؤٹ‌ ہو گیا اور یوں انڈیا نے یہ ورلڈ کپ جیت لیا اور پاکستان کو ورلڈکپ میں ہرانے کی روایت بھی برقرار رکھی۔
  4. نبیل

    ورڈپریس کے لیے اوپن پیڈ پلگ ان!

    السلام علیکم، میں نے اردو ورڈپریس میں اردو اوپن پیڈ پلگ ان شامل کیا ہے جس سے ایڈمن سیکشن اور یوزر اینڈ کے ٹیکسٹ ایریاز میں اردو لکھنا ممکن ہوجاتا ہے۔ لیکن میں اس پلگ سے اس لیے مطمئن نہیں ہوں کہ اس کے ذریعے ایڈمن سیکشن کے تمام ٹیکسٹ ایریاز کا احاطہ نہیں ہو رہا ہے۔ مثال کے طور پر روابط شامل...
  5. نبیل

    سوشل بک مارکنگ کے ذریعے تشہیر کریں!

    السلام علیکم، آپ میں سے کئی دوست Digg, Reddit اور دوسری ایسی سوشل بک مارکنگ سروسز سے آگاہ ہوں گے جہاں یوزر انٹرنیٹ کے مختلف روابط پوسٹ کرتے ہیں اور ان پر تبصرے کرتے ہیں۔ ان سوشل بک مارکنگ سروسز کی بدولت ویب سائٹس کو کافی ٹریفک بھی مل جاتی ہے۔ میں نے فورم میں بھی موضوعات کو مختلف سوشل بک...
  6. نبیل

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    السلام علیکم، محفل فورم کے ابتدائی دور میں ہم اس طرح کے مباحث کی حوصلہ شکنی کرتے رہے ہیں جن سے فورم کا ماحول مکدر ہو۔ اس پر ہمیں آمرانہ رویے کا طعنہ بھی ملتا رہا ہے۔ :) اب یوں لگتا ہے کہ خود ارکان محفل ان مباحث سے اکتا گئے ہیں۔ میں اس تھریڈ میں اس بارے میں رائے دریافت کرنا چاہ رہا ہوں کہ اس...
  7. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    السلام علیکم، اس تھریڈ کا مقصد اردو ورڈ پریس کی بیٹا ٹیسٹنگ کے کام کو کوآرڈینیٹ کرنا ہے۔ میں نے آج ہی اردو پریس کا ایک ٹیسٹ پیکج چند دوستوں کو ٹیسٹنگ کے لیے بھیجا ہے۔ ابھی اس پر کافی کام کی ضرورت ہے، بالخصوص اس کے ترجمہ کی نظرثانی اور تکمیل پر کافی کام ہونے والا ہے۔ اردو پریس میں اردو اوپن...
  8. نبیل

    ٹیکسٹ ایریا کی چوڑائی میں تبدیلی!

    السلام علیکم، میں نے فورم کے سٹائل میں کچھ تبدیلی کی ہے جس کے نتیجے میں اب پوسٹ پیج اور ذاتی پیغامات کے ٹیکسٹ ایریا کی چوڑائی بڑھ گئی ہے جبکہ سمائلیز ٹیکسٹ ایریا کے نیچے ڈسپلے ہو رہی ہیں جس سے ٹیکسٹ ایریا کی چوڑائی بڑھانا ممکن ہوا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد پوسٹ لکھنے کے لیے سہولت فراہم کرنا ہے۔...
  9. نبیل

    یوزر کنٹرول پینل میں چند تبدیلیاں!

    السلام علیکم، میں نے یوزر کنٹرول پینل (پروفائل) کے انٹرفیس میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں جن کا مقصد اس کی یوزیبیلیٹی میں اضافہ کرنا ہے۔ اوپر کنٹرول پینل کا ربط بھی براہ راست یوزر کنٹرول پینل کی جانب لے جانے کی بجائے ایک ڈراپ ڈاؤن مینو پیش کرتا ہے۔ اس تبدیلی کے بعد مجھے ایک مسئلہ یہ پیش آیا تھا کہ...
  10. نبیل

    ذاتی پیغامات کے لیے فوری جواب کی سہولت!

    السلام علیکم، میں نے ذاتی پیغامات کے حصے میں فوری جواب کی سہولت کا اضافہ کیا ہے۔ البتہ ابھی اس میں سمائلیز اور دوسری اضافی سہولتیں شامل نہیں ہیں۔ اگر ذاتی پیغام کا فوری جواب لکھنے کے دوران آپ کو اضافی سہولتوں کی ضرورت محسوس ہو تو پیغام کا معائنہ کریں پر کلک کریں۔ اس سے یہ پیغام ایڈوانسڈ...
  11. نبیل

    ای بکس کی ہوسٹنگ کس طرح کی جائے؟

    السلام علیکم، اگرچہ ابھی تک لائبریری پراجیکٹ کا ای بک بنانے کا ورک فلو سٹریم لائن نہیں ہوا ہے لیکن اس سلسلے میں کچھ نہ کچھ کام ہو رہا ہے۔ اسی لیے میں میں چاہتا ہوں کہ ان ای بکس کی اپلوڈنگ کے کام کی وضاحت بھی ہو جائے۔ میرے ذہن میں اس وقت ذیل کے آپشن موجود ہیں: ۔ ای بکس کو بطور اٹیچمنٹ پوسٹ...
  12. نبیل

    الیکش کمیشن کا نوٹیفیکیشن: صدرِ پاکستان پر سرکاری ملازمت کی پابندی ختم

    الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے قواعد میں تبدیلی کرتے ہوئے صدرِ پاکستان کے لیے سرکاری ملازمت یا کوئی دوسرا عہدہ رکھنے کی پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یوں صدر جنرل پرویز مشرف آرمی چیف کا عہدہ رکھتے ہوئے بھی صدر کا الیکشن لڑ سکیں گے۔ اس کے علاوہ وہ سرکاری ملازمت سے ریٹائرمنٹ کی دو سالہ...
  13. نبیل

    پاکستان کی سیاست میں عرب شیخوں کا اثر و نفوذ!

    پاکستان کی سیاست میں عرب شیوخ، خاص طور پر سعودی رائل فیملی کا اثر و نفوذ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ نواز شریف کی حالیہ وطن واپسی کے بعد انہیں سعودی عرب کی جانب ڈی پورٹ کیا جانا اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان کے سیاست دان محض مغربی سامراج کے پٹھو ہی نہیں ہیں، بلکہ ان کے ڈورے ہلانے والے کچھ...
  14. نبیل

    لوکل ہوسٹ پر سب ڈومین کیسے بنائی جا سکتی ہے؟

    السلام علیکم، بعض اوقات لوکل ہوسٹ‌ پر مختلف سکرپٹس پر تجربات کے دوران سب ڈومین بنانے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ کیا آپ دوستوں میں سے کسی کو لوکل ہوسٹ پر سب ڈومین بنانے کا آسان طریقہ معلوم ہے؟
  15. نبیل

    موجودہ اسمبلیاں مشرف کو دوبارہ صدر بنائیں گی

    پاکستانیوں کو مبارک ہو کہ جنرل مشرف کو دوبارہ صدر بنائے جانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ پاکستان حکومت نےاعلان کیا ہے کہ صدر جنرل پرویز مشرف کو موجودہ اسمبلیوں سے دوبارہ صدر منتخب کرایا جائے گا۔ یہ اعلان وزیراعظم شوکت عزیز کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی تفصیلات...
  16. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    السلام علیکم، میں اس پوسٹ کے ذریعے دوستوں کی توجہ ورڈ پریس کے اردو پیکج کی تیاری کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں۔ میرا ارادہ ورڈ پریس کے بنیادی پیکج کا اردو ورژن تیار کرنا ہے۔ یہ کام کافی عرصہ قبل ہو سکتا تھا لیکن میں شاکر اور نعمان کی جانب سے ورڈپریس کا ترجمہ مکمل ہونے کا منتظر رہا ہوں۔ اب...
  17. نبیل

    تاسف جہانزیب اشرف کے نانا کا انتقال

    مجھے اپنے عزیز دوست جہانزیب اشرف کے بلاگ کے توسط سے علم ہوا ہے کہ ان کے نانا انتقال فرما گئے ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے۔ آمین۔
  18. نبیل

    پوسٹ پیج پر نفیس رقعہ فونٹ کی آپشن دستیاب!

    السلام علیکم، میں نے فورم پر ٹیکسٹ فارمیٹنگ کی آپشنز میں نفیس رقعہ (Nafees Riqa) بھی شامل کر لیا ہے۔ مجھے یہ فونٹ بہت خوبصورت لگا ہے۔ اگر آپ کے سسٹم میں نفیس رقعہ انسٹالڈ ہے تو آپ کو ذیل کا شعر اس فونٹ میں نظر آئے گا: ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے جو دل پر گزری ہے رقم کرتے رہیں گے...
  19. نبیل

    اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

    السلام علیکم، میں نے فورم میں پیغامات میں آسانی سے جدول بنانے کے لیے ایک کوڈ‌ شامل کیا ہے۔ اگرچہ اس میں بہت سی آپشنز کا استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن فی الحال میں اس پوسٹ میں صرف چند آپشنز کا ذکر کروں گا جن کے ذریعے ایک سادہ ٹیبل بنائی جا سکتی ہے۔ ٹیبل بنانے کے لیے table بی بی کوڈ‌ کا استعمال کیا...
  20. نبیل

    اشتہارات!

    السلام علیکم، میں نے کچھ عرصہ قبل اردو ویب کے لیے گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ کے لیے اپلائی کیا تھا جسے منظور کر لیا گیا تھا۔ لیکن ابھی تک میں نے اس ایڈسینس اکاؤنٹ کا استعمال نہیں شروع کیا تھا۔ اب بالآخر میں نے تجرباتی طور پر اشتہارات کا استعمال شروع کیا ہے۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو میں ایڈسینس...
Top