ٹیکسٹ ایریا کی چوڑائی میں تبدیلی!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میں نے فورم کے سٹائل میں کچھ تبدیلی کی ہے جس کے نتیجے میں اب پوسٹ پیج اور ذاتی پیغامات کے ٹیکسٹ ایریا کی چوڑائی بڑھ گئی ہے جبکہ سمائلیز ٹیکسٹ ایریا کے نیچے ڈسپلے ہو رہی ہیں جس سے ٹیکسٹ ایریا کی چوڑائی بڑھانا ممکن ہوا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد پوسٹ لکھنے کے لیے سہولت فراہم کرنا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ تبدیلی پسند آئے گی۔

والسلام
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ نبیل۔ ایک آسانی تو یہ پہلے ہی کر دی ہے کہ اب شکریہ ٹائپ نہیں کرنا پڑتا، محض کلک کرنے سے کام چل جاتا ہے۔
دو باتیں اور۔۔

ایک تو مزید آسدانی کے لئے فوری رپلائ کا بٹن دبانے کی ضرورت نہ ہو تو کیا اچھا ہو، جی میل کی طرح بس ٹیکسٹ ایریا میں کلک کریں اور ٹائپ کر سکیں تو بہتر ہے نا۔
اور دوسری بات۔۔
یہ اردو آئکونس کب تک لگ جائیں گے۔ تھینکس اور کوٹ اور پوسٹ رپلائ والے انگریزی بٹنوں کی جگہ
 
Top