تاسف جہانزیب اشرف کے نانا کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے اپنے عزیز دوست جہانزیب اشرف کے بلاگ کے توسط سے علم ہوا ہے کہ ان کے نانا انتقال فرما گئے ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے۔ آمین۔
 

حسن علوی

محفلین
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا، اللہ پاک انکو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو بھی صبر دے۔
"کل نفس زائقہ الموت"
 

تیشہ

محفلین
اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے۔ آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے آمین۔ ۔
 

پاکستانی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کے کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے … آمین
 

قیصرانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر عطا فرمائیں
 
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top