تاسف جہانزیب اشرف کے نانا کا انتقال

ماوراء

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کے کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے … آمین

اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر دے

انا للہ و انا الیہ راجعون

انا للہ و ان االیہ راجعون
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء‌ فرمائے

دو دو بار۔۔۔:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top