اردو کے مشاہیر کی تصاویر اکٹھی کریں!

نبیل نے 'تجویز / تجاویز اکاؤنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 27, 2007

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,631
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے اس موضوع پر پہلے بھی پوسٹ کیا تھا لیکن مجھے اب اس تھریڈ کا سراغ نہیں مل رہا۔ میری ایک مرتبہ پھر آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اردو کے جدید و قدیم شعرا، مصنفین اور محققین کی تصاویر (سامنے سے اور سائیڈ پوز میں ;) ) اکٹھی کریں۔ یہ لائبریری پراجیکٹ کے مواد کی تدوین میں مددگار ثابت ہوں گی۔ اسکے علاوہ اگر آپ کو اردو ادب یا برصغیر کی تاریخ کے حوالے سے کوئی گرافکس ملیں تو انہیں بھی یہاں شئیر کریں۔ مثال کے طور پر چغتائی صاحب کے مغل آرٹ کے نمونے مل جائیں تو انہیں بھی استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔

    والسلام
     
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم نبیل بھائی

    میں بھی کر رہی ہوں کچھ جمع ہو چکی ہیں۔ کچھ نایاب بھی ہاتھ لگی ہیں ایک غالب کی بھی ہیں، بہادرشاہ ظفر کی بھی ہیں اور سرسید احمد خان ، مولوی عبدالحق کی اور بھی بہت سے نام ہیں۔
     
  3. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ایک سوال:

    یہ سب تصاویر بلیک اینڈ وائٹ ہیں ۔۔۔۔ ان کی اچھی سی پریزینٹیشن کس طرح کی جائے ؟
     
  4. وہاب اعجاز خان

    وہاب اعجاز خان محفلین

    مراسلے:
    1,587
    ویسے u4u.com پر اردو کے تمام ادیبوں شاعروں کی تصویریں موجود ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر