وزیر اعلیٰ پر توہین عدالت کا الزام

نبیل

تکنیکی معاون
سندھ کے وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔

مکمل خبر
 

ساجداقبال

محفلین
پرسوں سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب وکلاء کی تقاریر کیخلاف ریفرنس سماعت کیلیے منظور کر لیا۔ اب یہ۔۔۔میرے خیال ہے ایک مہینے میں مقدمات کا ریکارڈ بن جائیگا۔ اور پستے رہینگے ہم جیسے لوگ۔ ہمارا ایک زمین کا مقدمہ سپریم کورٹ کی توجہ کا دو سال سے طالب ہے لیکن پیشی کی تاریخ ہے کہ کمبخت آتی ہی نہیں اور اگلے پانچ برسوں تک آنے کا امکان بھی نہیں۔
 
Top